واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


فائر فوکس کے نئے ورژن کا افتتاح

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-08, 10:02 PM   #1
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فائر فوکس کے نئے ورژن کا افتتاح

فائر فوکس کے نئے ورژن کا افتتاح

مشہور فائر فوکس ویب کے تیسرے ورژن کے براؤزر کا افتتاح سترہ جون کو ہو رہا ہے۔
اس انٹرنیٹ براؤزر کی تشہیر سے فائر فوکس کو ایجاد کرنے والی کمپنی موزیلا چوبیس گھنٹے میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کرنے کا ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ موزیلا کے پال کِم نے کہا ’یہ تاریخ رقم کرنے کی ایک عالمی کوشش ہے۔‘

انہوں نے کہا کہ ایک دن میں سب سے زیادہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے ذہن میں کوئی تعداد نہیں ہے لیکن اگر پانچ ملین سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ ہو جائیں تو یہ ایک شاندار بات ہو گی۔

فائر فوکس کے پرانے سافٹ ویئر کے سولہ لاکھ استعمال کنندہ تھے جبکہ تیرہ لاکھ نئی طرز کا فائر فوکس ڈاؤن لوڈ کریں گے۔

فائر فوکس سنہ دو ہزار چار میں مارکیٹ میں آیا تھا اور اس نے مائیکروسافٹ کو سخت چیلنج دیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فائر فوکس کو پندرہ سے سترہ انٹرنیٹ استعمال کنندہ استعمال کرتے ہیں۔

فائر فوکس انٹرنیٹ براؤزر کی دنیا میں آہستہ آہستہ اپنی جگہ بنا رہا ہے۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 12:09 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائر فوکس کے نئے ورژن کا افتتاح

شکر ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 10:37 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فائر فوکس کے نئے ورژن کا افتتاح

بلکہ بنا چکا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ویب, انٹرنیٹ, سافٹ, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب زارا کرکٹ 0 18-02-11 10:43 AM
مہلت کا اختتام aruz اسلامی عقیدہ 0 30-09-09 04:30 AM
سندھ کابینہ کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:35 PM
بیجنگ اولمپکس کا اختتام حنا کھیل اور کھلاڑی 0 26-08-08 03:10 AM
فائر فوکس کے نئے ورژن کا افتتاح محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 2 19-06-08 01:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger