| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
لندن (جنگ نیوز) برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق غزہ کے لیے ڈزاسٹر ایمرجنسی کمیٹی کی اپیل کا آئی ٹی وی اور چینل 4 اور 5 پر نشر کیا جانا اور بی بی سی اور سکائی کا انکار پریشان کن ہے۔
اگر بی بی سی ڈائریکٹر مارک تھا مسن کا اعتراض یہ ہے کہ اس سے بی بی سی کی رپورٹنگ کی غیر جانبداری متاثر ہوگی تو ڈی ای کی دوسری اپیلوں کو نشر کرنے کا کیا جواب ہے۔ کانگو، دارفور چاؤ کو سوود، روانڈا اور سابق یوگو سلاویہ میں بھی انسانوں نے ہی تباہیاں مچائیں تاہم ان کے لیے اپیلوں پر اعتراض نہیں کیا گیا جبکہ ڈائریکٹر جنرل کا دعویٰ ہے کہ غزہ کے لیے فیصلہ نیا نہیں بلکہ شروع سے چلا آرہا ہے۔ ماخذ: روزنامہ جنگ 28 فروری، 2009ء تبصرہ: مغرب کا دوہرامعیار |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| یوگو سلاویہ, لندن, نیوز, چینل, جواب, غزہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک خوبصورت سی غزل | زارا | ویڈیوز | 1 | 27-02-11 05:01 PM |
| ایک خاص غزل ۔ کسی خاص کے لیے | منتظمین | غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) | 12 | 26-11-09 08:33 PM |
| پروین شاکر کی غزلیں آپ کےلئے | ایس اے نقوی | پروین شاکر | 23 | 31-05-09 03:12 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |
| سلطنت غزنویہ | خرم شہزاد خرم | تاریخ کا آئینہ | 0 | 16-08-07 11:24 AM |