| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت میں حماس کا ایک اور رکن شہید اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں فلسطینی تنظیم حماس کاایک اور کارکن شہید اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں فلسطینی تنظیم حماس کاایک اور کارکن شہید ہوگیا ہے۔جس کے بعد گزشتہ روز سے اب تک شہید ہونے والے افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فضائی حملہ کیا۔ جس میں حماس کا کارکن شہید اور نو افرادزخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج خان یونس کے علاقے میں بھی داخل ہوگئی ہے۔گزشتہ روزاسرائیلی فوج کی کارروائی میں سات فلسطینی شہید ہوئے تھے۔فلسطینیوں پراسرائیلی بربریت کے باوجود سازشکار عرب اسرائیل کی دم ہلا رہے ہیں۔جبکہ مذاکرات میں اسرائیل اپنی تمام باتیں منوانا چاہتا ہے اور فلسطینیوں کی ایک بات بھی تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں ہے ۔ اسرائیل مذاکرات کی زبان نہیں بلکہ طاقت کی زبان سمجھتا ہے اور عربوں کے پاس یہ سب کچھ نہیں ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| حماس, خان, غزہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ | رضی | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 08:06 PM |
| یہ میری غزلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔! | ش زاد | ش زاد | 7 | 16-05-09 04:54 PM |
| ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں۔ | Zullu230 | احمد فراز | 0 | 11-04-08 03:37 AM |
| غزہ میں اسر ائیلی جارحیت قابل مذمت ہے ،عالمی برادری نوٹس لے،اسلامی کانفر نس کا ہنگامی اجلاس | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-02-08 07:25 AM |
| ڈاکٹر عابد علی خان کی دو خوبصورت غزلیں۔ | ایم اے راجا | شعر و شاعری | 3 | 06-10-07 07:43 PM |