| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غزہ......غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ فوجی کارروائی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21ہو گئی ہے جبکہ 45افراد زخمی ہیں۔ہلاک ہونیوالوں میں حماس کے رہنما محمد ظاہر کا ایک جواں سال بیٹا بھی شامل ہے۔یہ ایک سال میں کسی بھی دن ہونیوالا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی کاروائیوں کو فلسطینیوں کا قتل عام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات سے علاقے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| حماس, سال, غزہ, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری | عبداللہ آدم | خبریں | 0 | 07-11-10 02:18 PM |
| خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں | پاکستانی | خبریں | 4 | 30-07-10 08:07 PM |
| بہالپور سے بہاولنگر آنیوالی ٹرین میں بم دھماکہ‘جاں بحق ‘متعدد زخمی | ابن جلال | خبریں | 0 | 26-09-08 03:49 PM |
| جاپان :زلزلے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 6ہوگئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-06-08 09:20 PM |
| غزہ میں اسرائیلی کاروائی،فلسطینی شہداء کی تعداد 20 ہو گئی | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 10:52 AM |