| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غزہ....غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں فلسطینی تنظیم حماس کاایک اور کارکن جاں بحق ہوگیاجس کے بعد گزشتہ روز سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فضائی حملہ کیا۔ واقعے میں حماس کا کارکن جاں بحق اور نو افرادزخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج خان یونس کے علاقے میں بھی داخل ہوگئی ہے۔گزشتہ روزاسرائیلی فوج کی کارروائی میں سات فلسطینی جاں بحق ہوئے تھے۔
|
|
|
|