| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
عیدالفطر کے موقع پر پاکستانی موبائل فون صارفین نے اپنے پیاروں، احباب اور رشتہ داروں واہل خانہ کو ایک ارب 30 کروڑ روپے کے مختصر پیغامات روانہ کیے ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے ذرائع کے مطابق عید کے خاص موقع پر عوام کی جانب سے نئے سم خرید نے والے صارفین کی تعداد میں 72 تا 73 فیصد اضافہ ہوچکاہے اور چند سال قبل طویل ترین عید کارڈ کی بجائے عوام اب عید کی مبارک پیغامات کے زریعے دیتے ہیں ذرائع نے بتایا کہ موبائل فون کے جدید ترین ٹیکنالوجی کے بعد اب ایک ہی بٹن دبا دینے سے ایک جیسا پیغام پوری دنیا میں موجو د موبائل سم ہولڈرز کو بھیجا جاسکتا ہے جس کی وجہ سے عوام میں اب یہ رواج قائم ہوچکاہے کہ تیزترین سہولیات سے فائد ہ اٹھایا جائے
ہ دوسری جانب معروف موبائل فون کمپنی موبی لنک کے نیٹ ورک میں خرابی کے باعث لاکھوں روپے کے پیغامات عوام تک منتقل نہیں ہوسکے جبکہ موبی لنک کے صارفین کے اکاؤنٹس سے لاکھوں روپے مذکورہ موبائل فون کمپنی کو منتقل ہوگئے ہیں واضح رہے موبائل فون کمپنی ایس ایم ایس بھیجنے پر 10 سے 75 پیسے فی پیغام وصول کرتی ہیں جبکہ ایس ایم ایس کی وصولی تمام نیٹ ورکس پر مفت ہے ۔ |
|
|
|
| وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (04-12-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اس بار پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے
انشا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| sms, کارڈ, پاکستانی, مفت, موقع, موبائل, منتقل, ایس ایم ایس, سال, عید, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وزارت پٹرولیم کی ضد سے ملکی معیشت کو 256.6 ارب روپے کا نقصان | گلاب خان | خبریں | 0 | 23-12-10 06:32 AM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 02:46 PM |
| بگلیہار ڈیم بننے سے پاکستانی معیشت کو سالانہ ایک کھرب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:08 AM |
| شعیب اختر پر ڈیڑھ سال کی پابندی 70 لاکھ روپے جرمانہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-06-08 09:08 PM |
| پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز | champion_pakistani | خبریں | 1 | 17-04-08 01:47 PM |