| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
عوام کی خوشحالی و ترقی کیلئے امن کا قیام ضروری ہے، علامہ عبداللہ غازی
کراچی (پ ر) تحریک اہلحدیث پاکستان کے چیئرمین علامہ عبداللہ غازی نے اپنے دفتر میں علمائے کرام کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خوشحالی اور ترقی کیلئے امن کا قیام ناگزیر ہے۔ اس موقع پر مولانا فاروق قصوری، مولانا شریف حصاروی، رانا عبدالعلیم یزدانی بھی موجود تھے۔ علامہ عبداللہ غازی نے مزید کہا کہ عوام کے معاشی حالات کی بہتری اور ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔ انہوں نے اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف زرداری کی ملک بالخصوص سندھ میں اتفاق رائے کی حکومت کے قیام کیلئے کیے گئے اقدامات کو لائق تحسین قرار دیتے ہوئے تعاون کا یقین دلایا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, موقع, آصف زرداری, زرداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 06:53 AM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| فوزیہ وہا ب کی داتا دربار آمد پر صدرپاکستان کے خلاف عوام کی نعرہ بازی | جاویداسد | خبریں | 8 | 05-07-10 04:41 PM |
| ’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ | چاچا کمال | خبریں | 1 | 07-04-08 06:31 AM |