واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عوام مخلص اور بے لوث قیادت کو منتخب کریں، حلیم صدیقی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:01 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عوام مخلص اور بے لوث قیادت کو منتخب کریں، حلیم صدیقی

عوام مخلص اور بے لوث قیادت کو منتخب کریں، حلیم صدیقی

عوام مخلص اور بے لوث قیادت کو منتخب کریں، حلیم صدیقی



کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی امن پسند پینل حلقہ 250 قومی اسمبلی کے آزاد امیدوار کیپٹن حلیم احمد صدیقی نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں امن کا قیام ناگزیر حیثیت کا حامل ہوتا ہے۔ وہ مرکزی الیکشن آفس ڈیفنس فیز Ii پر منعقدہ خواتین کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بد امنی تمام مسائل کی جڑ ہوتی ہے جس کے باعث بے روزگاری اور جرائم میں اضافہ ہوتا ہے لہٰذا امن پسند پینل کے پلیٹ فارم سے ہمارا منشور امن روزگار اور خوشحالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوشحال پاکستان کا تصور امن کے بغیر ایک سراب کی مانند ہے جو محض حکمرانوں نے ذاتی خوشحالی کو تحفظ دینے کے لیے نعرے کی صورت میں متعارف کرایا ہے حالانکہ حقیقت اس سے قطعی مختلف ہے پورا ملک خانہ جنگی اور افراتفری کا شکار ہو چکا ہے ملکی سالمیت کا تقاضا ہے کہ مخلص اور بے لوث قیادت کو منتخب کیا جائے۔ ہزارہ رابطہ کونسل کے جنرل سیکرٹری نعیم اشرف درانی نے کہا کہ کیپٹن حلیم احمد صدیقی نے ماضی میں عوام کی بے لوث خدمت کی ہے لہٰذا ہزارہ برادری ان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ کارنر میٹنگ سے اسماء خان، لبنیٰ خان اور آسیہ خان نے بھی خطاب کیا اور خواتین کی جانب سے مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فارم, پاکستان, پسند, مکمل, منشور, متعارف, مسائل, خواتین, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل، رحمن ملک مکمل تحقیقات عوام کے سامنے لائیں، ناہید خان گلاب خان خبریں 0 27-12-10 05:44 AM
نواز شریف قرض اتارو ملک سنوارو کا اکائونٹ نمبر بتا دیں، متاثرین کی مدد کی جائے ، بابر اعوان جاویداسد خبریں 10 25-08-10 08:27 AM
مہاجر کارکنان اور عوام ذہنی و جسمانی طور پر آزاد ہو جائیں، عامر خان عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:22 AM
محروم عوام کو یکساں حقوق دلانے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 10:00 AM
ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger