| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو سچ جھوٹ جانچنے والی پولی گراف مشین پاکستان منگوانے کا حکم دے دیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مسٹراعجاز احمد چوہدری بیرسٹر جاویداقبال جعفری کی جانب سے دائر پٹیشن کی سماعت کررہے ہیںجس میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سمیت 23 اہم شخصیات کے بیرون ملک اثاثے وطن واپس منگوانے کی استدعا کی گئی ہے اس سلسلے میں ایک متفرق درخواست بھی عدالت میں دائر کی گئی تھی کہ پاکستان میں سچ جھوٹ جانچنے والی مشین منگوائی جائے ۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نوید عنایت ملک نے عدالت کو بتایا کہ حکومت کے پاس مشین منگوانے کےلئے فنڈز نہیں ہیں۔ تاہم اگرعدالت حکم دے تو بندوبست کیا جاسکتاہے جس پر عدالت نے مشین منگوانے کا حکم دیتے ہوئے قراردیا ہے کہ ایسی مشین سے ناصرف عدالتوں بلکہ تفتیشی اداروں کو بھی فائدہ ہوگا
__________________
جاویداسد |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | nomannoman (11-06-10), shafresha (11-06-10), پاکستانی (11-06-10), ھارون اعظم (12-06-10), حیدر (13-06-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آج کے بی بی سی پر یہ بھی پڑھیئے:
BBC Urdu - پاکستان - سچ جھوٹ کی مشین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انڈین عدالت نے توا س پر پابندی لگا دی ہے ۔۔۔۔ اور ایسی ادویات پر بھی جس کے بعد مجرم کے حواس پر کنٹرول کر کے ان سے من پسند بیانات دلوائے جا سکتے ہیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھارتی عدالت عظمیٰ نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ملزمان سے تفتیش کیلئے سچ اگلوانے والی ادویات اور جھوٹ پکڑنے والے جدید آلات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ۔
چیف جسٹس کے جی بالا کرشنن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دوا کے اثر سے ملزم یا مشتبہ شخص سے لیا گیا بیان اس کے ذاتی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔عدالت کا یہ بھی کہنا تھا کہ قانونی طور پر اس طرح دوا کھلا کر یا برین میپنگ تکنیک سے لیا گیا بیان کورٹ میں ثبوت کے طور پر قابل قبول نہیں ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مختلف مقدمات میں پکڑے جانے والے ملزمان کو دوران تفتیش سچ اگلوانے والی ادویات اور انجکشن کے علاوہ ایسے آلات کا بھی استعمال کرتے تھے جس سے جھوٹ پکڑنے میں مدد ملتی تھی۔ اس حوالے سے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ یہ اقدام انسانی حقوق اور بھارتی آئین کیخلاف ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے یہ جدید ٹارچر کا ایک طریقہ کار تھا۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس مشین کو سب سے پہلے زرداری پر ٹیسٹ کیا جائے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیا بات کرتے ہو بھائی وہ کونسا جھوٹ بولتا ہے؟؟؟؟؟ اس نے تو کبھی کچھ بولا ہی نہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اس مشین کی ضرورت تب پڑتی جب معلوم نہ ہوتا کہ کون جھوٹ بول رہا ہے۔ عوام کو سب معلوم ہے، لیکن ان کی یاداشت کمزور ہے۔ بھول جاتے ہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے باعث سرم ہے یہ ہمارے لیے کہ جھوٹ پکڑنے کی مشین لائی جا رہی ہے ۔۔۔
اللہ کا خوف پیدا ہو جائے دل میں تو کسی مشین اور کیمرے کی ضرورت نہ پڑے ۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے میرے خیال سے عوام کو عقل سکھانے کے لیے مشین ہونی چاہیے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی عوام کو بہت عقل ہے مگر یہ استعمال نہیں کرتے اور ہمارے حکمران ان کو ایسے ہپناٹائز کرتے ہیں کہ ان کی عقل ماری جاتی ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گئی, پاکستان, والی, لیگ, لاہور, نواز, نواز شریف, میاں, ملک, مسلم, ایسی, احمد, اداروں, جھوٹ, جائے, جسٹس, حکومت, حکم, دے, درخواست, سچ, شریف, عنایت, عدالت, عدالتوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سچ اور جھوٹ کے درمیان! | شیراز حسن | شاعروں کی بیٹھک | 1 | 19-06-10 06:43 PM |
| اپریل فول اور جھوٹ | گلاب خان | گپ شپ | 2 | 01-04-10 03:13 PM |
| ھے یہ بازار جھوٹ کا بازار | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 12:24 PM |
| مرزا قادیانی کا قرآ ن کے نام پر صریح جھوٹ | غازی اسلام | عقیدہ رسالت | 1 | 11-04-09 12:18 PM |
| سچ کیا جھوٹ کیا ۔ ۔۔ | وسیم | عمومی بحث | 0 | 07-04-09 11:05 AM |