واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طیارہ حادثہ،2امریکیوں سمیت متعدد اہم شخصیات جاں بحق:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-10, 12:01 AM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default طیارہ حادثہ،2امریکیوں سمیت متعدد اہم شخصیات جاں بحق:

طیارہ حادثہ،2امریکیوں سمیت متعدد اہم شخصیات جاں بحق:

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ)اسلام آباد میں تباہ ہونے والے طیارے میں متعدد اہم افراد موت کی آغوش میں چلے گئے جے یو آئی اٹک کے امیر نواب الحسن، ائرہوسٹس ناہید بھٹی، یوتھ پارلیمنٹ کے رکن پریم چند اورمونا ڈومکی کے جسد خاکی شناخت کرلئے گئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں وزارت سائینس و ٹیکنالوجی کے جوائینٹ ٹیکنیکل ایڈوائزر نبیل لطفی بھی سوار تھے جو کراچی میں پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس اسلام آباد جارہے تھے، دو امریکی شہری اور ایسٹریلوی سائنسدان مرکو بھی بد قسمت طیارے کے مسافر تھے، مرکو ، نسٹ یونیورسٹی میں لیکچر دینے اسلام آباد جا رہے تھے۔مسلم لیگ ن سندھ کے میڈیا کو آرڈی نیٹر عبدالغنی سوریانی، تحصیل تلہ گنگ کے سابق یوسی ناظم ملک سکندر اور تحصیل تلہ گنگ کے سابق یوسی ناظم ملک سکندر بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔ یوتھ پارلیمنٹ کے نو عمر ارکان رباب نقوی، پریم چند، اویس بن لئیق، بلال جامی، حسن جاوید اور ارسلان احمد بھی بد قسمت طیارے کے مسافر تھے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی خواتین فٹبال ٹیم کی رکن میشا داؤد بھی موت کی آغوش میں جا پہنچیں، آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین افضال مسعود جنرل سیکریٹری عطاء اللہ ہاشمی اور فنانس سیکریٹری محبوب وزیر اور کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر عین الآغا بھی حادثے کا شکار ہوئے۔کشمور کے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے چار افراد موناڈومکی، افشاں ڈومکی ، عامرڈومکی اور ملیح ڈومکی بھی حادثے کا شکار ہوئے۔۔ جہاز میں دو سگے بھائی سہیل رشید اور عاطف رشید بھی سوار تھے، طیارے کے عملے میں جہاز کے پائلٹ کیپٹن پرویز اقبال چوہدری تھے جو پہلے پی آئی اے کے پائلٹ تھے اور تقریبا پینتیس ہزار فلائنگ ہاورز مکمل کر چکے تھے، کو پائلٹ منتجب الدین احمد تھے جنہوں نے انیس سو تیرانوے میں پاکستان ائیرفورس جوائن کی تھی۔ دو سال پہلے پی اے ایف سے فراغت حاصل کی اور ایک سال پہلے ائیربلو جوائن کی۔ کیبن کیو میں شازیہ رزاق، ام حبیبہ، ناہید اور حنا عثمان شامل تھیں۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-07-10), کنعان (29-07-10), ھارون اعظم (29-07-10), مرزا عامر (29-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 12:07 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ اور رشتہ داروں کو صبر جمیل۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-07-10), شاہ جی 90 (29-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 12:16 AM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا باری تعالی
مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرما آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, کنٹرول, کراچی, پہلے, پاکستان, یو, والی, وزیر, مکمل, میڈیا, موت, ملک, اللہ, امیر, احمد, اسلام, بھائی, حنا, خواتین, سال, شناخت, عملے, عاطف, عثمان, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::::: حاجیوں کے لیے کچھ طبی نصیحتیں ::::::: عادل سہیل عمرہ و حج 7 30-10-10 09:44 AM
چار صدور سمیت متعدد نامور شخصیات کو قبول اسلام کی سعادت ملی گلاب خان خبریں 0 26-10-10 05:09 AM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
اچی:کالج وین و گاڑیوں میں تصادم ،2افرادشدید زخمی زین۔zf خبریں 0 10-10-08 01:42 PM
بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger