واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان کی لاتعلقی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-08, 05:23 AM   #1
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طالبان کی لاتعلقی

طالبان کی لاتعلقی

تحریک طالبان پاکستان کی مرکزی قیادت نےگزشتہ روز ضلع سوات کے طالبان کی جانب سے لڑکیوں کے سکول جانے پر پابندی کے اعلان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
طالبان ترجمان مولوی عمر نے کہا ہے کہ سوات میں لڑکیوں کے سکول جانے پر پابندی کا فیصلہ وہاں کی مقامی قیادت نے کیا ہے لہذا تحریکِ طالبان کی مرکزی قیادت کا اس سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
سکے۔ا ن کے بقول تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنانا طالبان کی جنگی حکمت عملی کا حصہ نہیں ہے لیکن صرف ان سکولوں اور مقامات پر حملے کیے جاتے ہیں جنہیں سکیورٹی فورسز فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے۔
گزشتہ روز طالبان کی طرف سے لڑکیوں کے سکولوں پر پندرہ جنوری کے بعد پابندی کے اعلان کے باوجود جمعہ کو صدر مقام مینگورہ میں تمام سکول کھلے رہے اور لڑکیوں کو سکول جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (17-02-09), چیتا چالباز (27-12-08), ابو عمار (17-02-09), شاہد جمیل حفیظ (29-12-08), عبدالقدوس (27-12-08)
پرانا 28-12-08, 11:24 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طالبان کی لاتعلقی

السلام و عليكم و رحمۃ اللہ و بركاتہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-12-08, 07:18 PM   #3
Member
اجنبی
 
مجاور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 71
کمائي: 137
شکریہ: 48
31 مراسلہ میں 49 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طالبان کی لاتعلقی

وعلیکم اسلام پیارے چاچا جان
مجاور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-12-08, 07:39 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,839
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طالبان کی لاتعلقی

و عليكم السلام و رحمۃ اللہ و بركاتہ
سیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-12-08, 11:07 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طالبان کی لاتعلقی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مجاور مراسلہ دیکھیں
وعلیکم اسلام پیارے چاچا جان
چاچا جان Name:  a1 (9).gif
Views: 38
Size:  17.3 KBName:  a1 (9).gif
Views: 38
Size:  17.3 KBName:  a1 (9).gif
Views: 38
Size:  17.3 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 11:27 PM   #6
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طالبان کی لاتعلقی

چاچا فوبیا زندہ باد!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! !!!!!!!!!!!!!
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (22-01-09)
پرانا 22-01-09, 12:10 AM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طالبان کی لاتعلقی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال مراسلہ دیکھیں
چاچا فوبیا زندہ باد!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! !!!!!!!!!!!!!
مراسلے کی تاریخ پر نظر ڈالیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-02-09, 04:31 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,743
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طالبان کی لاتعلقی

و عليكم السلام و رحمۃ اللہ و بركاتہ
arshad khan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, پیارے, پاکستان, چاچا, نظر, اللہ, اسلام, جواب, طالبان, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 05:53 AM
تعلیمی سیمینار تعلیم Real_Light خبریں 0 21-04-08 09:20 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:24 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger