واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

طالبان پنجاب میں دہشت گردی نہ کریں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-10, 11:07 PM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default طالبان پنجاب میں دہشت گردی نہ کریں!

طالبان پنجاب میں دہشت گردی نہ کریں!

کم از کم شہباز شریف سے یہ توقع نہیں تھی۔ پنجاب میں‌ دہشت گردی نہ کریں، باقی پورے ملک کو آگ لگا دیں۔ عجیب نفسا نفسی کا دور ہے۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (19-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (14-03-10)
پرانا 15-03-10, 12:10 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,710
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,856 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھی۔ پنجاب میں‌ دہشت گردی نہ کریں، باقی پورے ملک کو آگ لگا دیں۔ عجیب نفسا نفسی کا دور ہے۔
__________________
یہ تو جناب کا اپنا (((((((((((((فھم)))))))))ہے۔پنجاب کا وزیر اعٰٰلی ہے تو اسی لیول پہ بات کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 02:16 AM   #3
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پہلے پاکستانی ہے اور پھر پنجاب کا وزیر اعلٰی ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 02:58 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں شہباز شریف سے اس طرح کے بیان کی قطعا توقع نہیں کرتا تھا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 01:09 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے لگتا ہے جذباتی ہو گئے تھے اس لیے ایسا کہہ گئے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ آدم (15-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 08:40 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شہباز شریف نے بہت سارے اچھے کام کئے ہیں۔ پنجاب کے لئے ان کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں۔ لیکن اس طرح کے بیانات اتفاق و اتحاد کو نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ پھر مسلم لیگ اور اے این پی میں‌ کیا فرق رہ جائے گا؟
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 09:03 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک طرف قوم کو آگے بڑھنے کے لیے متحدہ ایجنڈا بنانے کا عزم ۔۔۔دوسری طرف یا شیخ اپنی اپنی دیکھ ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), رضی (18-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 09:15 PM   #8
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بھائی ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے
کو اور ہوتے ہیں۔ یہ سارے سیاستدان صرف اپنے لئے سوچتے ہیں
انہیں تا پنجاب سے بھی کوئی پیار نہیں ہے یہ تو صرف ووٹ کیلئے
نعرے لگا رہے ہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
رضی (16-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 09:16 PM   #9
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بھائی ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے
کے اور ہوتے ہیں۔ یہ سارے سیاستدان صرف اپنے لئے سوچتے ہیں
انہیںپنجاب سے بھی کوئی پیار نہیں ہے یہ تو صرف ووٹ کیلئے
نعرے لگا رہے ہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 09:32 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تعجب اس لئے ہوا کہ مسلم لیگ کو میں‌ قومی جماعت سمجھتا ہوں۔ لیکن اب یہ لوگ بھی شاید پنجاب کی علاقائی جماعت بن رہے ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 09:38 PM   #11
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسلم لیگ علاقائی بھی نہیں ۔۔۔شخصی جماعت زیادہ ہے
ن/ ق/ عوامی/ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ اس سب کے لیڈربس اپنی لیڈری ہی چمکاتے ہیں ۔۔ ان کے بعد کوئی اور صدر نظر بھی نہیں آتا ان جماعتوں کا
یہ کسی اور کی صدارت میں پارٹی رکن کی حیثیت سے شاید کام بھی نہ کریں
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), رضی (16-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 10:49 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھی عجیب اتفاق ہے کہ جمہوریت کے چیمپئنز کی اپنی پارٹیوں میں بدترین آمریت ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
رضی (16-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 10:52 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
مسلم لیگ علاقائی بھی نہیں ۔۔۔شخصی جماعت زیادہ ہے
ن/ ق/ عوامی/ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ اس سب کے لیڈربس اپنی لیڈری ہی چمکاتے ہیں ۔۔ ان کے بعد کوئی اور صدر نظر بھی نہیں آتا ان جماعتوں کا
یہ کسی اور کی صدارت میں پارٹی رکن کی حیثیت سے شاید کام بھی نہ کریں
اب ایک اور مسلم لیگ آ رہی ہے منظر عام پر آل پاکستان مسلم لیگ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 10:54 PM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اب ایک اور مسلم لیگ آ رہی ہے منظر عام پر آل پاکستان مسلم لیگ
راجہ بھائی، کہیں آپ تو نہیں‌ بنا رہے یہ پارٹی؟
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 10:57 PM   #15
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی یہی پوچھنے والی تھی ۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10)
جواب

Tags
com, gif, jang, ہے۔, کریں،, گردی, پورے, پنجاب, وزیر, لگا, لگتا, میں‌, ملک, آگ, از, باقی, تھی۔, توقع, دہشت, دیں۔, دور, شہباز, شریف, طالبان, عجیب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 03:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger