واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


طالبان سے رابطوں کے شبہ میں افغان نوجوانوں پر امریکی تشدد کا انکشاف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-09, 05:58 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طالبان سے رابطوں کے شبہ میں افغان نوجوانوں پر امریکی تشدد کا انکشاف

طالبان سے رابطوں کے شبہ میں افغان نوجوانوں پر امریکی تشدد کا انکشاف

نیویارک . . . امریکی فوج نے طالبان سے مبینہ رابطوں کے شبے میں دو افغان نوجوانوں پر دو ہفتوں تک تشدد کیا ۔یہ انکشاف ایک امریکی اخبار نے کیا ہے ۔دونوں نوجوانوں کو اسی سال شمالی کابل سے گرفتار کیا گیا ۔ان میں عبدالراشد کی عمر سولہ برس اور عیسیٰ محمد سترہ سال کا ہے۔دونوں نوجوانوں نے بتایا کہ انہیں بگرام جیل میں دوہفتوں تک رکھا گیا ۔انہیں روزانہ برہنہ کرکے تصاویرکھینچی جاتیں ،اور سخت تشدد کا نشانہ بنایاجاتا اور سونے بھی نہیں دیاجاتا تھا۔نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ذلت آمیز سلوک سے بہتر ہوتا کہ انہیں مارہی دیا جاتا۔
بشکریہ جنگ
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-11-09), سحر (29-11-09), عامرشہزاد (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 06:46 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 08:02 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ رحم کرے سب پر ۔
ہم مسلمانوں کو اپنے مسلمان بھائی بہنوں کی عزت کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
اللہ, بھائی, جیل, سال, طالبان, عیسیٰ, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین گلاب خان خبریں 2 17-12-10 02:11 AM
تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 11:47 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger