واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ضمنی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی ، اب پولنگ 18 جون کو ہوگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-08, 07:50 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,136
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,474 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ضمنی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی ، اب پولنگ 18 جون کو ہوگی

ضمنی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی ، اب پولنگ 18 جون کو ہوگی

ضمنی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی ، اب پولنگ 18 جون کو ہوگی
اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے اور اب پولنگ دو ہفتے کی تاخیر سے 18 جون کو ہوگی ۔ قبل ازیں پولنگ کی تاریخ 3 جون مقرر کی گئی تھی،سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ پرانے شیڈول کے مطابق سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو ٹکٹجاری کرنے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ نئے شیڈول کے مطابق اب کاغذات نامزدگی 15 اپریل سے 6 مئی تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ 7 سے 13 مئی تک ان کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی۔ 17 مئی تک اپیلیں دائر کی جاسکیں گی۔ ان اپیلوں پر فیصلہ 24 مئی کو ہوگا۔ امیدوار 26 مئی تک اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے اور اسی روز امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست شائع ہوگی اور 18 جون کو قومی اسمبلی کی 8، پنجاب اسمبلی کی 17 ،سندھ کی تین، سرحد کی سات اور بلوچستان اسمبلی کی تین نشستوں پر پولنگ ہوگی۔ اسلام آباد سے آن لائن کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے ایک بیان میں کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس کے باعث سیاسی جماعتوں کے لئے ضمنی انتخابات میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کے لئے توجہ مرکوز رکھنے میں مشکلات کا سامنا تھا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورلڈکپ 2011 ؁ مکمل شیڈول اردو میں ALI-OAD کرکٹ 0 28-01-11 01:22 AM
ملاوی: میڈونا کے کیس میں تاخیر محمدعدنان فن و فنکار 0 25-04-08 02:16 PM
میڈونا ممبئی کی گلیوں میں محمدعدنان فن و فنکار 1 10-03-08 05:02 PM
انتخابی شیڈول ایک نظر میں خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:49 AM
الیکشن 8جنوری کو ہوں گے ،شیڈول جاری ،کاغذات نامزدگی 26نومبرتک وصول کئے جائیں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger