| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
موغا دیشو (جنگ نیوز) صومالیہ میں انتہاپسند تنظیم حزب الاسلام کے مزاحمت کاروں نے 48 سالہ ایک شخص کو سنگسار کردیا۔ اے پی کے مطابق اف گوئے شہر میں قائم مقامی شریعت عدالت نے شادی شدہ ہونے کے باجود زنا کے الزام میں محمد ابراھیم کو سنگسار کرنے کی سزا دی تھی۔ عدالتی حکم کے بعد حزب الاسلامی کے مسلح افراد نے محمد ابوکر ابراہیم کے بدن کا نچلا دھڑ زمین میں دبادیا جس کے بعد اسے ماسک پہنے ہوئے لوگوں سمیت دیگر افراد نے پتھر مار مار کر ہلاک کردیا۔
تصاویر یہاں ہیں نوٹ: موت بذریعہ سنگساری قرآن حکیم سے قطعاً ثابت نہیں ۔۔ لیکن یہ اسرائیلیاتی سزا یہودی کتب میں قبل از اسلام ثابت ہے ۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by shafresha; 19-12-09 at 09:12 AM. وجہ: نام کی تصیح |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ڈبل پوسٹ
اس کو خذف کرے ۔ شکریہ ۔ Last edited by مون لائیٹ آفریدی; 15-12-09 at 07:19 PM. |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
سلام علیکم،
کیا خلاف قرآن روایات پر بھی ایمان رکھنا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 200 سال بعد مرتب ہونے والی خلاف قرآن روایات سے بھرپور ان کتب پر ایمان رکھنے کا حکم کس نے دیا؟ رسول اللہ نے یا اللہ تعالی نے؟ والسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یہی ہوتا ھے انجام کفر کا دوست بننے کا
رہتا نہیں دوست کفر کا، نہ گھرکا نہ گھاٹ کا توجہ فرمائیے اب جناب اپنا غبار نکال رہے ہیں حدیث پر، اور سنت پر، آفرین ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عالی جناب آپ اب اعلان فرمادیں کے آپ متہ بھی کرتے ہیں اور گدھے کا گوشت بھی روسٹ کر کے اور سجی بنواکر کھاتے ہیں، کیوں کہ قرآن میں ان دونوں کے حرام ھونے کا حکم نہیں، کہیں ھے قرآن میں لکھا ؟؟؟ نہیں ھے قرآن میں ، لیکن میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں ھے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گدھا بھی اور متہ بھی حرام قرار دیا غزوہء خیبر کے موقعہ پر ، میرا ایمان ھے ، اور تمام امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی ایمان ھے اس حدیث پر، حدیث مبارک حاضر خدمت ھے صحیح بخاری کتاب الذبائح والصید حدیث نمبر : 5528حدثنا محمد بن سلام، أخبرنا عبد الوهاب الثقفي، عن أيوب، عن محمد، عن أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم جاءه جاء فقال أكلت الحمر، ثم جاءه جاء فقال أكلت الحمر. ثم جاءه جاء فقال أفنيت الحمر. فأمر مناديا فنادى في الناس إن الله ورسوله ينهيانكم عن لحوم الحمر الأهلية، فإنها رجس. فأكفئت القدور وإنها لتفور باللحم. ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا ، کہا ہم کو عبدالوہاب ثقفی نے خبردی ، انہیں ایوب نے ، انہیں محمد نے اور انہیں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک صاحب آئے اور عرض کیا کہ میں نے گدھے کا گوشت کھالیا ہے پھر دوسرے صاحب آئے اورکہا کہ میں نے گدھے کا گوشت کھا لیا ہے پھر تیسرے صاحب آئے اور کہا کہ گدھے ختم ہوگئے ۔ اس کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک منادی کے ذریعہ لوگوں میں اعلان کرایا کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول تمہیں پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کرتے ہیں کیونکہ وہ ناپاک ہیں چنانچہ اسی وقت ہانڈیاں الٹ دی گئیں حالانکہ وہ ( گدھے کے ) گوشت سے جوش مار رہی تھیں اب جناب حدود شرعی پر بھی جھوٹ بولنے لگے ؟؟؟ نیا ٹاسک دیا گیا ھے شاید؟؟
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
Last edited by sahj; 15-12-09 at 10:20 AM. |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-10-11), وجدان (25-12-09), مون لائیٹ آفریدی (15-12-09), Wahid Mahmood (27-12-09), ام طلحہ (17-12-09), ابو عمار (16-12-09), احمدنواز (15-12-09), راجہ اکرام (15-12-09), رضی (07-10-11), سام (15-12-09), ضِرار Derar (11-10-10), عادل سہیل (18-12-09), عبداللہ آدم (29-08-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سبحان اللہ
ہم سے تو وہ لوگ اچھے ہیں جو غریب بے شک ہیں لیکن رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے بھیجی گئی مبنی بر حق تعلیمات کو نافذ کرنے میں ’’ولا یلومون لومۃ لائم‘‘ کی تفسیر پیش کرتے ہیں۔ اللہ سب مسلمانوں کو اسلام کی روح کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | کنعان (16-12-09), وجدان (25-12-09), Wahid Mahmood (27-12-09), ابو عمار (16-12-09), رضی (07-10-11), سام (15-12-09), سحر (15-12-09), ضِرار Derar (11-10-10), عادل سہیل (18-12-09), عبداللہ آدم (29-08-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سُورَةٌ أَنْزَلْنَاهَا وَفَرَضْنَاهَا وَأَنزَلْنَا فِيهَا آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ 24:1 ترجمہ:-(یہ) ایک (عظیم) سورت ہے جسے ہم نے اتارا ہے اور ہم نے اس (کے احکام) کو فرض کر دیا ہے اور ہم نے اس میں واضح آیتیں نازل فرمائی ہیں تاکہ تم نصیحت حاصل کرو الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِئَةَ جَلْدَةٍ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ 24:2 ترجمہ:-بدکار عورت اور بدکار مرد (اگر غیر شادی شدہ ہوں) تو ان دونوں میں سے ہر ایک کو (شرائطِ حد کے ساتھ جرمِ زنا کے ثابت ہو جانے پر) سو (سو) کوڑے مارو (جبکہ شادی شدہ مرد و عورت کی بدکاری پر سزا رجم ہے اور یہ سزائے موت ہے) اور تمہیں ان دونوں پر (دین کے حکم کے اجراء) میں ذرا ترس نہیں آنا چاہئے اگر تم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہو، اور چاہئے کہ ان دونوں کی سزا (کے موقع) پر مسلمانوں کی (ایک اچھی خاصی) جماعت موجود ہو معزز ممبران پاک نیٹ اب دیکھئیے گا فاروق سرور صاحب ان آیات یا ترجمہ کا کیسا انکار کریں گے، مجھے لگتا ھے ایسا ہی ھو گا، ھو سکتا ھے اللہ تعالٰی کچھ بہتر فرمادے، |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-10-11), فاروق سرورخان (15-12-09), کنعان (16-12-09), وجدان (25-12-09), Wahid Mahmood (27-12-09), ابو عمار (16-12-09), رضی (07-10-11), سحر (15-12-09), عادل سہیل (18-12-09), عبداللہ آدم (29-08-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سہج بھیا
آپ کے جذبات قابل قدر ہیں لیکن یہاں کوئی فائدہ نہیں ہے۔۔ قرآن و حدیث پرایمان رکھنے والے تمام ہی مسلمان یہ باتیں جانتے اور مانتے ہیں۔ جو اسلام کے بنیادی مآخذ پر یقین نہیں رکھتا ان کے لئے یہ دلائل قابل اعتناء نہیں ہونگے۔ اللہ سے ہدایت کی دعا کریں، خصوصا میرے لئے و السلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (15-12-09), فاروق سرورخان (15-12-09), کنعان (16-12-09), رضی (07-10-11), عادل سہیل (18-12-09), عبداللہ آدم (29-08-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ تعالٰی مجھے ، آپکو ، اور تمام مومنین و مومنات کو پورے کا پورا دین سمجھنے اور اس پر عمل کرنے والا بنادے
آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | ابو عمار (16-12-09), راجہ اکرام (15-12-09), رضی (07-10-11), سحر (15-12-09), عادل سہیل (18-12-09), عبداللہ آدم (29-08-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
دلیل کی بات یہ ہے جو کہ ہر انسان قبول کرتا ہے کہ کیونکر زنا یا ڈکیتی کی سزا سخت ہے۔ اگر ایسے کام کئے جائیں اور ان پر کوئی سزا ملنے کا خوف نہ ہو تو یہ عام ہو جائیں۔ برطانیہ اور امریکہ میں غالبا" ایسے بچّوں کی پیدائیش کی شرحفیصدی 40 سے 43 فیصد رہتی ہے جنکے باقاعدہ باپ اندراج نہیں ہوتے ہیں۔ امریکہ نے اس کو اب ترک کرکے صرف ماؤں کا نام لکھنا شروع کر دیا ہے۔ ایسے ماؤںکو چھوٹی عمر کی ماؤں (teenage mothers)کا نام دیا جات ہے۔ کہنے کو انگریز حرامی ایک گالی سمجھتے ہیں مگر اسکا کوئی روک تھام نہیںہے۔ یقیینا" دنیا میں عورتوں کے حقوق کی اس سے بڑھ کر اور کوئی خلاف ورزی نہیں ہے کہ معاشرے میں اسکا گھربار اور تحفّظ نہ ہو۔
لوگ دکھاتے ہیں بڑا ظلم ہو رہا ہے کہ کسی کو سنگسار کیا جا رہا ہے یا کسی حملہ آور انگریز فوج کے رکن کو ہلاک کیا جارہا ہے مگر اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے کہ انکی گولہ باری سے گاؤں کے گاؤں ملیامیٹ اور سینکڑوں لوگ ہلاک ہوتے ہیں۔ زنا کاری سے پوری نسل تباہ ہوجائے تو خیر ہے مگر سنگسار کرنا انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ اگر قادیانی زنا کی سزا کے خلاف ہیں تو انکا مذہب شائد دنیا کے کسی بھی مذہب سے انوکھا ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اگر کوئی ایسی روایت جو کہ صحیح ثابت ہو اور وہ قرآن کے خلاف ہو تو پیش کریں ۔ چند سال پہلے جو لوگ مطلقاً منکرین حدیث تھے ، آج کل یہ واویلا مچا رہے ہیں کہ وہ روایات جو کہ خلاف قرآن ہو وہ قابل قبول نہیں ہیں ۔ حالانکہ وہ ان کی اس منکرانہ سوچ کے خلاف ہوتی ہیں ۔
__________________
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
نیلا حصہ قرآن میںموجود نہیں۔ اس کا اضافہ مترجم صاحب نے خود کیا ہے۔ اپنے عقائد کے ساتھ، یہ مترجم اس آیت کے ترجمہ میںنہ صرف جھوٹ بول رہا ہے بلکہ قرآن کو بنیاد بنا کر دھوکہ بازی بھی کررہا ہے۔ ایسے جھوٹوں پر اللہ تعالی نے لعنت فرمائی ہے۔ آیت دیکھئے : 24:2 الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِئَةَ جَلْدَةٍ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ اور بقیہ مترجمین کے تراجم دیکھئے۔ اس آیت میںبتائیے کہ یہ کہاں لکھا ہے کہ ------------- (جبکہ شادی شدہ مرد و عورت کی بدکاری پر سزا رجم ہے اور یہ سزائے موت ہے) ----- Ahmed Raza Khan جو عورت بدکار ہو اور جو مرد تو ان میں ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ اور تمہیں ان پر ترس نہ آئے اللہ کے دین میں اگر تم ایمان لاتے ہو اللہ اور پچھلے دن پر اور چاہیے کہ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کا ایک گروہ حاضر ہو Shabbir Ahmed زانی عورت اور زانی مرد، کوڑے مارو ہر ایک کو ان دونوں میں سے، سو سو کوڑے اور نہ دامن گیر ہو تم کو ان کے سلسلہ میں ترس کھانے کا جذبہ اللہ کے دین کے معاملے میں اگر رکھتے ہو تم ایمان اللہ پر اور روزِ آخرت پر اور چاہیے کہ مشاہدہ کرے ان کی سزا کا ایک گروہ مومنوں کا۔ Fateh Muhammad Jalandhary بدکاری کرنے والی عورت اور بدکاری کرنے والا مرد (جب ان کی بدکاری ثابت ہوجائے تو) دونوں میں سے ہر ایک کو سو درے مارو۔ اور اگر تم اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو شرع اللہ (کے حکم) میں تمہیں ان پر ہرگز ترس نہ آئے۔ اور چاہیئے کہ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت بھی موجود ہو Mehmood Al Hassan بدکاری کرنے والی عورت اور مرد سو مارو ہر ایک کو دونوں میں سے سوسو درّے اور نہ آوے تم کو ان پر ترس اللہ کے حکم چلانے میں اگر تم یقین رکھتے ہو اللہ پر اور پچھلے دن پر اور دیکھیں ان کا مارنا کچھ لوگ مسلمان کیا آپ قرآن میں ایسی تبدیلی کرنے والے شخص پر جو اللہ تعالی پر جھوٹ اور بہتان باندھتا ہے اور جو لوگ اس کو ساتھ دیتے ہیں،اللہ تعالی کے حکم کے مطابق لعنت بھیجیں گے؟ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت : 2:89 وَلَمَّا جَاءَهُمْ كِتَابٌ مِّنْ عِندِ اللّهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْ وَكَانُواْ مِن قَبْلُ يَسْتَفْتِحُونَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُواْ فَلَمَّا جَاءَهُمْ مَّا عَرَفُواْ كَفَرُواْ بِهِ فَلَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الْكَافِرِينَ اور جب آئی ان کے پاس ایک کتاب اللہ کی طرف سے تصدیق کرتی ہوئی ان کتابوں کی جو ان کے پاس موجود ہیں اور ان کی حالت یہ تھی اس سے پہلے کہ دُعائیں مانگا کرتے تھے فتح کی کافروں پر۔ پھر جب آگیا ان کے پاس وہ جس کو انہوں نے پہچان بھی لیا تو ماننے سے انکار کردیا اُسے پس لعنت اللہ کی ان منکروں پر۔ آپ میں سے کسی نے اب تک یہ نہیں بتایا کہ قرآن کے بعد آنے والی کس کس کتاب پر ایمان رکھنا ہے؟ خدارا پنے دل سے پوچھئے کہ آپ قرآن کے بعد لکھی جانے والی کتب جس میں ایسے جھوٹ اور اللہ پر بہتان آمیز باتیں لکھی ہیں ۔ ان پر ایمان کیوں رکھنا ہے؟ والسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کتنا بڑا گناہ ہے کہ جو کچھ اللہ تعالی نے کہا ہی نہیں ، ان سے منسوب کیا جائے ، گویا اللہ تعالی پر بہتان باندھا جائے؟ بھائی یہ کیسا فلسفہ ہے، اسناد کا؟؟ اپنا گناہ دوسروں کے سر ڈالنے سے گناہ ٹل نہیں جاتا۔ سوال آپ سے ہے ۔ آپ جواب دیجئے کہ کیا آپ کا ان کتب پر ایمان ہے جس میں یہ روایات اور اسناد لکھی ہوئی ہیں؟ اگر نہیں تو توبہ کیجئے ان یہودی روایات سے۔ یاتو آپ ان کتب ، اسناد اور روایات پر ایمان لے آئیے ----- یا پھر ----- آپ کوئی دلیل یا ثبوت دیجئے کہ یہ کتب وہی ہیں جو کہ ان کے مرتب کرنے والے محدثین نے لکھی تھیں۔ کیا اصٌ کتب ہیںآپ کے پاس یا پھر آپ کا ایمان ہے ان کتب پر؟ اس طرح کسی کی کہی ہوئی اور پھر کسی کی کہی ہوئی گواہی قرآن کے مطابق بالکل بھی قابل قبول نہیں۔ گواہی صرف آنکھوں دیکھی ہوتی ہے۔ ایسی روایات کا تو یہ بھی پتہ نہیںکہ کب دشمناں اسلام نے اپنے عقائد کو جاری رکھنے کے لئے مسلمانوں کی کتب میںداخل کیں۔ صرف قران کے مطابق احادیث کو مانئیے۔ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (10-10-10), Wahid Mahmood (27-12-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کی سب باتیں درست ہیں۔ لیکن کیا اصل بات کو چھپایا جائے کہ کہ اللہ تعالی نے قرآن حکیم میں زنا کی سزا 100 درے رکھی ہے ، زمیں میں گاڑ کر پتھراؤ نہیں۔ کیا ایسی سزائیں تجویز کرنے والے اللہ تعالی سے زیادہ حکیم ہیں یا اللہ تعالی سے زیادہ رحیم ہیں؟ یہ تو صاف صاف اللہ تعالی پر بہتان عظیم باندھتے ہیں کہ اللہ تعالی نے زنا کی سزا زمیں میں گاڑ کر پتھر مارنا رکھی ہے؟ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (10-10-10), Wahid Mahmood (27-12-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں اور اللہ تعالی پر بہتان باندھنے والوں پر لعنت بھیجنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ قرآن سے یہ سزا ثابت نہیں۔ اور کتب روایات قابل بھروسہ نہیں۔ اسلام کا بنیادی مآخذ قرآن حکیم ہے ۔ آپ خود بھی اس کتاب کے بعد کسی کتاب پر ایمان نہیں رکھتے ۔ تو پھر سچ کو مان لینے میں برائی کیا ہے؟ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (10-10-10), Wahid Mahmood (27-12-09) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, کردیا, پتھر, یہودی, قائم, قرآن, قرآن حکیم, نیوز, موت, محمد, مطابق, افراد, الزام, از, اسے, بذریعہ, ثابت, جنگ, حکم, شہر, شادی, شخص, عدالت, عدالتی, صومالیہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت | Hina4malik | کتاب گھر | 1 | 30-12-10 05:26 PM |
| شریعت اور طریقت۔۔۔ معارض یا معاون | راجہ اکرام | اسلامی نظریہ حیات | 45 | 21-12-10 01:42 PM |
| رسم نکاح اور شریعت کی مخالفت | ابن آدم | شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات | 13 | 01-12-10 06:14 PM |
| ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں | فیصل ناصر | عمومی بحث | 36 | 08-10-09 04:03 AM |
| احکام شریعت ۔۔۔۔۔ | مجاہد حسین | اسلامی عقیدہ | 1 | 11-03-08 06:10 PM |