واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صوبہ سرحد کی کابینہ میں مزید5 وزرا کو شامل کر لیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 12:05 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صوبہ سرحد کی کابینہ میں مزید5 وزرا کو شامل کر لیا گیا

صوبہ سرحد کی کابینہ میں مزید5 وزرا کو شامل کر لیا گیا

صوبہ سرحد کی کابینہ میں مزید5 وزرا کو شامل کر لیا گیا
پشاور…صوبہ سرحد کی کابینہ میں مزید پانچ وزرا کو شامل کر لیا گیا ہے ، نئے وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف لے لیا ہے ۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی ۔تقریب میں وزیر اعلیٰ سرحد امیر حیدر خان ہوتی ،صوبائی وزرا اور پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی ۔ گورنر اویس احمد غنی نے کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا ۔حلف ینے والے وزرا میں پرویز خٹک،حبیب الرحمان تنولی،امجد آفریدی،قاضی اسد اور ہدایت اللہٰ شامل ہیں۔ نئے وزرا کی شمولیت سے کابینہ کے اراکین کی تعداد26 ہوگئی ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, امیر, اعلیٰ, خان, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں سیپ شعبہ طب 0 12-02-11 02:26 PM
روزانہ کی ایک خوبصورت بات محمدخلیل گپ شپ 0 16-09-09 12:58 PM
9/11جیسے مزید حملوں کی پاکستان میں منصوبہ بندی کا خدشہ ہے،بش عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:22 AM
نگراں وفاقی کابینہ میں توسیع، مزید 4 وزراء کی حلف برداری، قلمدان الاٹ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 10:31 AM
نگراں وفاقی کابینہ میں مزید 2 وزراء کی شمولیت کا امکان، تعداد 26 ہوجائے گی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger