واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر کی جانب سے چائنا موبائل کے پاکستان بھر میں موبائل سروس کی فراہمی کے منصوبے کا خیرمقدم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-08, 01:36 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صدر کی جانب سے چائنا موبائل کے پاکستان بھر میں موبائل سروس کی فراہمی کے منصوبے کا خیرمقدم

صدر کی جانب سے چائنا موبائل کے پاکستان بھر میں موبائل سروس کی فراہمی کے منصوبے کا خیرمقدم

صدر کی جانب سے چائنا موبائل کے پاکستان بھر میں موبائل سروس کی فراہمی کے منصوبے کا خیرمقدم
کراچی (پ ر) چائنا موبائل کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پاکستان پرویز مشرف نے پاکستان بھر میں موبائل سروس کی فراہمی کے چائنا موبائل کے منصوبے کو سراہا ہے۔ وفد نے کیمپ آفس راولپنڈی میں صدر سے ملاقات کی۔صدر کو بتایا گیا کہ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے 10,000 سیل سائٹس کی ضرورت پڑے گی اور چائنا موبائل اس کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گا۔ اس موقع پر صدر پاکستان نے حال ہی میں Davos میں منعقد ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں چائنا موبائل کے چیئرمین جناب وانگ سے ملاقات کا بھی ذکر کیا۔ وفد نے صدر کو پاکستان میں کمپنی کی سرمایہ کاری اور توسیعی منصوبوں سے آگاہ کیا۔ صدر نے چین سے باہر چائنا موبائل کی جانب سے پیش کی جانے والی ویلیو ایڈیڈ سروسز میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے دیہی علاقوں میں مماثلت کی نشاندہی کی۔ وفد میں گویونگ ہونگ، چائنا موبائل پاکستان کے سی ای او اور ڈائریکٹر مارکیٹنگ سلمان واسع شامل تھے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پاکستان, چین, موقع, موبائل, حال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قانون ناموس رسالت میں تبدیلی کی صورت میں حکمرانوں کے خلاف جہاد کا اعلان ”حکومت گراوتحریک“چلائیں گے : ALI-OAD خبریں 0 28-12-10 08:55 AM
امریکی آشیر باد سے روس پھر افغانستان میں داخل جاویداسد خبریں 0 25-08-10 02:28 PM
پاکستان ،چین اور روس کو تباہ کرنے کا نیو کان منصوبہ - - - تحریر فرزانہ شاہ پاکستانی کتاب گھر 1 04-01-10 08:06 PM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger