| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
صدر پرویز 5سال کیلئے منتخب ہوچکے،عہدہ نہیں چھوڑینگے،صدارتی ترجمان
اسلا م آباد (جنگ نیوز) صدارتی ترجمان میجر جنرل راشد قریشی نے صدر پرویز مشرف کے مستعفی ہونے کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پرویز مشرف آئندہ پانچ سال کیلئے منتخب ہوچکے ہیں۔ اے ایف پی سے بات چیت کرتے ہوئے صدارتی ترجمان نے کہا کہ یہ صدارتی نہیں پارلیمانی انتخابات تھے اور صدر پرویز پہلے ہی پانچ سالہ مدت کیلئے صدر منتخب ہوچکے ہیں۔ تاہم انہوں نے کہا کہ صدر مملکت نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر پرویز بھی کئی بار یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ ہر اس جماعت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں جو انتخابات کے نتیجے میں جیت کر حکومت بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صدر پرویز آسان شخص ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا آسان ہے، وہ جو بھی کرتے ہیں ملکی مفاد کے تحت کرتے ہیں۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نیوز, جیت, سال, شخص, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹنڈو محمد خان:شوگر ملز حادثہ،علاقے میں کشیدگی‘ مل کے باہرپولیس چوکی قائم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:12 AM |
| اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:26 AM |
| محاذ آرائی نہیں چاہتے،صدر پرویز کے فوری مواخذے کی ضرورت نہیں،امین فہیم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 12:37 PM |
| انتخابات 2008 حکومتی مشینری کسی جماعت کیلئے استعمال نہ کی جائے،صدر پر ویز کی گور نر وں اور وزرائے اعلیٰ کو ہدایت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 12:45 PM |
| میڈیا کو قوم میں مایوسی اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،صدر پر ویز | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-11-07 09:15 AM |