واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-08, 02:06 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان




صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف
’یہ کہنا غلط ہے کہ ملک میں بحران ہماری پالیسیوں کی وجہ سے ہے‘

پاکستان کے صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف نے پیر کی دوپہر کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

یہ اعلان انہوں نے ایوان صدر سے براہ راست خطاب میں کیا اور کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ پاکستان اور جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔

صدر مشرف: 1999 سے لیکر 2008 تک

صدر جنرل پرویز مشرف نے بارہ اکتوبر سن انیس ننانوے کو بغیر کسی خون خرابے کے فوج کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کیا اور اس وقت کے وزیراعظم میاں نواز شریف کو حراست میں لے لیا تھا۔

وکلاء نے صدر مشرف کے خلاف تحریک چلائی

پیر کو ان کے مستعفی ہونے کے ساتھ ہی ان کے آٹھ سال دس ماہ اور چھ روزہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔صدر مشرف فی الحال پاکستان میں ہی رہیں گے۔

صدر پرویز مشرف اپنے پیشرو فوجی صدر ضیاءالحق کے طویل اقتدار یعنی گیارہ سال حکمرانی کا ریکارڈ توڑ نہیں سکے۔ تاہم دونوں فوجی صدور کے لیے اگست کا مہینہ بھاری پڑا۔

ضیاء الحق سترہ اگست انیس سو اٹھاسی کو فضائی حادثے میں ہلاک ہوگئے جبکہ صدر مشرف نے اٹھارہ اگست کو استعفیٰ دیا۔

صدر کی تقریر براہ راست نشر کرنے پر پی ٹی وی انتظامیہ نے اعتراض کیا کہ وہ پہلے تقریر ریکارڈ کروائیں جس پر ایوان صدر نے اعتراض کیا اور نجی ٹی وی چینلوں کو براہ راست تقریر کے لیے بلا لیا۔

جس کے بعد پی ٹی وی نے بھی براہ راست تقریر نشر کرنے کا فیصلہ کیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ریکارڈ شدہ تقریر نشر کرنے کا فیصلہ پی ٹی وی کے نئے ٹاپ مینیجر نے کیا۔

(مزید تفصیلات کچھ دیر بعد)
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 18-08-08 at 02:09 PM.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-08-08, 02:26 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان


Pakistan's Musharraf will resign
President Musharraf live on TV, 18th August
Mr Musharraf denied being an enemy of democracy

Pakistani President Pervez Musharraf, who is facing impeachment by parliament, says he will resign.

The charges against the president include violation of the constitution and gross misconduct.

Mr Musharraf said he had always put the interests of Pakistan and its people first and was confident that the charges against him would not stand.

But he said this was not the time for more confrontation and he was resigning after consulting his advisers.

Truth and lies

Mr Musharraf said that when he took over in a military coup in 1999, Pakistan was going to be declared a failed state and faced great economic challenges.

He said that "false allegations were made against me" by people who "tried to turn the truth into lies".

Dressed soberly in a dark suit and tie, he then started a long defence of the country's economic record, detailing the progress he said it had made under his rule.

He said the problems Pakistan faced could be solved if people worked together and believed in themselves.

Mr Musharraf decided to address the nation as ministers warned over the weekend that impeachment proceedings against him could begin as early as Tuesday of this week.

Mr Musharraf, the former army chief and a key ally in Washington's war on terror, came to power in a bloodless coup in 1999.

He was forced to give up control of the armed forces last year.

The president's public standing suffered a huge setback in 2007 when he sacked Pakistan's chief justice and nearly 60 judges to prevent them from overturning his re-election as president.

But analysts say the president is still thought to have heavy influence over the military and its reaction will remain crucial.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-08, 02:51 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 4
کمائي: 13
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

A SAD DAY IN THE HISTORY OF PAKISTAN WHO DONT WANT A TRUE LEADER BUT INSTEAD WANT LEADERS WHO LIE AND STEAL FROM THEM , HE WAS A GREAT MAN AND EVEN TILL THE END HIS ACTIONS WERE FOR THE BENEFIT OF PAKISTAN !
Ehsan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-08, 03:01 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 3
کمائي: 7
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

Good news.
Bad news...lets c what these people will do...
reasonableman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-08, 03:04 PM   #5
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

جنرل (ر) پرویز مشرف جنہوں نےمنتخب حکومت پر شبخون مار کر اقتدرا پر قبضہ کیا تھا۔ اپنی کٹھ پتلی اسمبلی سے خود کو دو مرتبہ وردی میں ملک کا صدر منتخب کروایا۔ ایل ایف او اور پی سی کی شکل میں ذاتی آئین بنا کر ملک اور قوم پر اپنی مرضی مسلط کئے رکھی۔ این آر او جاری کر کے قومی خزانے سے لوٹے گئے اربوں روپوں کے کیسز ختم کر دیے۔ لال مسجد آپریشن میں سینکڑوں یتیم اور بےسہارا بچوں کو زندہ جلا دیا گیا۔ ان میں وہ بچے بھی شامل تھے جن کے ماں باپ زلزے کے دوران ہلاک ہو گئے تھے۔ اُن کا کوئی سہارا نہ تھا۔ لیکن ان بے بس اور بے کس بچوں اور بچیوں سے آخری سہارا بھی چھین کر اُنہیں ابدی نیند سلا دیا گیا۔ اکبر بگٹی کا قتل، سوات اور قبائلی علاقوں میں اہریشن کے نتیجے میں ہزاروں پاکستانی اپنی ہی فوج کے ہاتھوں مارے گئے اوریہ کھیل اب بھی جاری ہے۔
کوئی ہے جو اس کا حساب لے اور نشان عبرت بنائے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 18-08-08 at 03:06 PM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-08-08, 03:14 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
کوئی ہے جو اس کا حساب لے اور نشان عبرت بنائے۔
میرا خیال ہے وہ اس کا موقع ہی نہیں آنے دیں گے بلکہ پہلے ہی کہیں نکل جائیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-08, 04:47 PM   #7
Member
اجنبی
 
مبشر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 75
کمائي: 409
شکریہ: 2
12 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

Bad Luck For PK Nothing To Say More Then Pk Loosing....... Much
مبشر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-08, 04:48 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-08, 05:31 PM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

میرا تعلق کسی بھی پارٹی سے نہیں ھے، مجھے صرف اور صرف پاکستان کی سلامتی اور بقاہ چاہئے۔جہاں ذیادہ لوگ غربت کی چکی میں پس رہئے ھوں ،وہاں ھم بس وہی لوگوں کو برسراقتدار دیکھنا چاہتے ھیں ،جن کے دلوں میں اپنے وطن سے پیار ھو، اور جن کو وطن سے محبت ھو گی وہ عوام کا بھی خیال رکھے گا، ابھی تک جو بھی آیا اس کو بس اپنی کرسی سے غرض ھے،ابھی تک تو بس ایک ڈرامہ چل رہا ھے،جس کو ھم سب دیکھ رہئے ھیں ،اور حکمران بے حسی کی چادر اوڑے سو رہئے ھیں ،دعاگو ھیں ،جو بھی آئے پاکستان کے حق میں اچھا ھو،
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-08, 05:43 PM   #10
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

"ساتھ اسلام کے حق میں بھی اچھا ہو" لگا ہوتا تو کیا ہی بات تھی
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-08-08, 12:10 PM   #11
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

اقتباس:
ساتھ اسلام کے حق میں بھی اچھا ہو" لگا ہوتا تو کیا ہی بات تھی
صحیح بات کی ہے ۔
اقتباس:
دعاگو ھیں ،جو بھی آئے پاکستان کے حق میں اچھا ھو،
نہ صرف پاکستان بلکہ پورے عالم اسلام کے لیے اچھا ہو۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (19-08-08)
پرانا 20-08-08, 12:01 AM   #12
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

پیپل تنظیم بھتّو سے زرداری خاندان کو منتقل ہو گئی ہے اور وہ حکمرانی کو اپنی میراث سمجھنے لگے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ بڑا خطرہ ہے کہ پاکستان نواز شریف،جناب دس فیصدی، قاضی، فضلو اور دوسرے ان جیسے لوگوں کیلئے جو ئے کے کھیل کا تختہ یا کٹھ پتلیوں کا اکھاڑا بن کر نہ رہ جائے۔
پیشہ ور سیاستدانوں کو بالکل رد کر کے ہی حالات بدلے جاسکتے ہیں جو جھوٹ اور چالبازیوں کے عادی ہیں اور ان عادتوں کو ترک نہیں کر سکتے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (20-08-08)
پرانا 20-08-08, 12:44 AM   #13
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

آج ھم صدر کے جانے کی خوشی میں مٹھائی تقسم کر رہئے ھیں ،لیکن یہ بھول گے ھیں کہ عزت اور ذلت اوپر والے کے ہاتھ ھے،آج جو وقت صدر پر آیا ھے، کل کسی اور کی باری ھے، سب سے ذیادہ افسوس تو اس بات کا ھے، کہ وہ حضرات جو کبھی پاکستان میں رہئے ھی نہیں جھنوں نے غربت سہانا تو دور کی بات اپنی انکھوں سے دیکھی ھی نہیں ،آج پاکستان کا مستقبل19 سالہ لڑکے کے اور اس کے فرعوں باپ کے ھاتھوں میں ھے،جس نے کرسی کے لیے اپنی ھی بیوی کو قتل کیا،اور جو بچے کچے ڈاکو لیڑے ھیں،وہ بھی آج بھائی بھائی بن گے،واہ ری قسمت،
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
کامی007 (20-08-08), عبدالقدوس (20-08-08)
پرانا 22-08-08, 07:30 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 656
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

I hope now,the elected goyernig body will think for the best of pakistani peopel first
instead of their own intrest.GOOD BLESS PAKISTAN.
EHSAN.
malik ehsan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
malik ehsan کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (28-08-08)
پرانا 28-08-08, 03:41 PM   #15
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر پرویز مشرف کے استعفے کا اعلان

It may be sufficiant for an usurper and a robber for the time as a punishment to have a boiling country in his hands.
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
country, economic, enemy, failed, false, great, gross, images, پاکستانی, وزیراعظم, لوٹے, نیند, نواز شریف, موقع, ماں, مسجد, انتظامیہ, بچوں, جواب, خون, خلاف, روزہ, سال, صدور, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپوزیشن لیڈر چوہدری پرویز الہٰی کاقائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ تفسیر حیدر خبریں 1 14-09-08 10:04 PM
صدر پرویز مشرف آج مستعفی ہوسکتے ہیں ،اطلاعات تفسیر حیدر خبریں 5 18-08-08 02:39 PM
مستعفی نہیں ہوں گا: پرویز مشرف محمدعدنان خبریں 0 07-06-08 08:53 PM
پرویز مشرف خود صدارت سے مستعفی ہوجائیں،کل دوتہاتی اکثریت ثابت کردینگے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:27 AM
ملک کو تباہی سے بچانے کیلئے صدر پرویز فوری مستعفی ہوجائیں،نواز شریف ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 01:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger