| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
August 6, 2007
صدر مشرف دو روز سے کراچی میں ہیں اور اپنی اتحادی جماعتوں سے دوبارہ صدارتی انتخاب میں حمایت کے لیے کوشاں ہیں۔ صدر مشرف نے آج پیر کے دن سندھ کے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ارکان، ضلعی ناظمین اور قومی و صوبائی اسمبلی کے قائدین سے ملاقات کی ہے۔ اجلاس میں موجود ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر نے اس موقعے پر اپنے خطاب میں کہا کہ وہ موجودہ اسمبلیوں سے ہی دوبارہ صدر منتخب ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وردی بعد کا مسئلہ ہے ، جس پر انتخاب کے بعد بات ہوگی۔ سیاسی مخالفین کے بارے میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر کہا کہ نہ تو کوئی کسی سے رو رعایت ہوگی اور نہ کوئی باہر سے آئے گا۔ ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں نے بھرپور حمایت کا یقین دلایا ہے۔ گذ شتہ روز صدر مشرف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد سے ملاقات کے بعد متحدہ کے ذرائع کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی کہ صدر مشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی چیر پرسن محترمہ بے نظیر بھٹو سے ملاقات کی تھی۔ واضح رہے کہ بعد میں بے نظیر بھٹو نے ایک غیر ملکی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ وردی کے بغیر صدر مشرف کے ساتھ اقتدار میں شرکت کے لیے تیار ہیں۔ جبکہ متحدہ کے ذرائع کا کہناہے کہ باوردی صدر کے انتخاب کے بارے میں حتمی فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی مشرف بادشاہ ہیں جنگل کے کچھ بھی کر سکتے ہیں باقی تو خود ہی سمجھ سکتے ہیں نہ ۔۔۔۔
جھرلو چیک کر رہے ہوں گے کہ ابھی تک کام کرتا ہے یا نہیں۔ الیکشن میں کچھ کام نہیں آتا نہ ڈیل نہ ڈھیل۔۔۔ بس رہے نام جھرلو کا۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اگلی حکومت MQM بنائے گئ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, موجودہ, آج, اعلیٰ, بھائی, بے نظیر, جواب, صوبائی, صدارتی, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نیکیوں کے خزانے ::: نیکیوں کا اجتماعی نتیجہ | عادل سہیل | دعاء اور اذکار | 0 | 07-12-07 11:09 AM |
| نیکیوں کے خزانے ::: نیکی کے فائدے اور نتیجے 3 | عادل سہیل | دعاء اور اذکار | 0 | 07-12-07 11:01 AM |
| نیکیوں کے خزانے ::: نیکی کے فائدے اور نتیجے 2 | عادل سہیل | دعاء اور اذکار | 0 | 07-12-07 10:58 AM |
| نیکیوں کے خزانے ::: نیکی کے فائدے اور نتیجے 1 | عادل سہیل | دعاء اور اذکار | 0 | 07-12-07 10:55 AM |
| حکمران لیگ کی اتحادیوں کے ہمراہ انتخابی مہم چلانے کی تیاریاں مکمل | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 11:20 AM |