| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیویارک ۔ صدر آصف علی زرداری نے سابق امریکی صدر جارج بش کے اصرار پر پاکستان میں امریکی ڈرون جہازوں کے ذریعے حملوں کو مختلف علاقوں میں وسعت دینے کی منظوری دی تھی جس کے بعد امریکی ڈرون حملوں میں بے پناہ اضافہ ہو گیا اور ان میں شدت بھی آ گئی ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق پاکستان میں یہ تاثر عام پایا جاتاہے کہ صدر آصف علی زرداری نے سابق امریکی صدر جارج بش کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ڈرون کے ذریعے حملوں کی مختلف علاقوں میں وسعت کی اجازت دی تھی جبکہ گزشتہ سال ستمبر میں ان کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ان حملوں کا دائرہ کار بہت محدود تھا جبکہ اس کے بعد ان میں تیزی آ چکی ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 13
کمائي: 275
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی یہ تو ہونا ہی تھا کیونکہ ڈالر کی بارش ہورہی ہے زارداری صاحب پر
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے chabi کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-02-09), چیتا چالباز (21-02-09) |
![]() |
| Tags |
| پاکستان, زرداری, سال, علی, صدر, صدر زرداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| علاقائی زبانوں میں وسعت | محمد الیاس | تجاویز اور شکایات | 3 | 16-12-09 09:54 PM |
| بلا اجازت دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو | عبداللہ حیدر | خاندانی زندگی | 3 | 21-04-09 09:39 AM |
| میڈیا کو قوم میں مایوسی اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،صدر پر ویز | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-11-07 09:15 AM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 06:34 PM |
| پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 05:28 PM |