واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدرنے گیس ،بجلی اورآٹے کے بحران کاسخت نوٹس لے لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 12:28 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default صدرنے گیس ،بجلی اورآٹے کے بحران کاسخت نوٹس لے لیا

صدرنے گیس ،بجلی اورآٹے کے بحران کاسخت نوٹس لے لیا

اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔ صدر پرویز مشرف نے ملک میں گیس‘ بجلی اور آٹے کے بحران کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور تمام صورتحال کی خود مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے صدر نے اس بحران کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی کردی ہے جبکہ آئندہ چند روز میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں صدر مشرف کی زیر صدارت ہوگا جس میں متعلقہ اداروں اور محکمہ گیس‘ بجلی اور آٹے کے بحران کی وجوہات سے متعلق آگاہ کریں گے صدر مملکت کے ترجمان میجر جنرل (ر) راشد قریشی نے منگل کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ صدر نے متعلقہ اداروں کو فوری طور پر ایسے اقدامات کی بھی ہدایت کردی ہے جن کی بدولت عوام کو ریلیف ملے ۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
اسلام, اعلیٰ, خلاف, صورتحال, صدارت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، صدر زرداری نے نوٹس لے لیا گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:51 AM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:07 AM
پی ایس:19این پی پی کے امیدوار کی کامیابی کیخلاف درخواست پر نوٹس عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:09 AM
ملزمان کو ریچھ اور کتا بنانے کا نوٹس چاچا کمال خبریں 6 17-08-07 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger