واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شیخ رشید کو ویزا نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-07, 05:27 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شیخ رشید کو ویزا نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی

شیخ رشید کو ویزا نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی

اسلام آباد (جنگ نیوز) دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ محمد صادق نے بتایا کہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور ویزا سے انکار کے حوالے سے سخت احتجاج کیا گیا کیونکہ یہ اقدام معمول کے عمل اورپاک بھارت تعلقات میں بہتری کی کوششوں سے ہم آہنگ نہیں ہے۔واضح رہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے موہالی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کی خواہش ظاہر کی تھی تاکہ وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں مگر بھارتی حکومت نے انہیں ویزا دینے سے انکار کردیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-07, 11:17 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شیخ رشید کو ویزا نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی

ویل کوئی بات نہیں شیخ صاحب ، ویل بات ہے بھی پاکستان اتنا اچھا میچ جیت گیا ہے اور آپ کو ویزا ہی نہیں ملا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, وزیر, نیوز, احتجاج, اسلام, جیت, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی نمبر پلیٹ، ڈپٹی سپیکر کے بھائی کا مری میں چالان گلاب خان خبریں 4 07-02-11 04:28 AM
پاکستان کا غزہ میں امدادی سامان لے جانے والے بھارتی وفد کو ویزا جاری کرنے سے انکار گلاب خان خبریں 3 04-12-10 11:29 AM
چین کا بھارتی جنرل کو ویزا دینے سے انکار، دفاعی مذاکرات معطل جاویداسد خبریں 2 27-08-10 07:40 PM
بھارتی بورڈ کو تمام ضروری دستاویزات بھجوادین محمدعدنان کرکٹ 2 04-05-08 03:16 AM
آئندہ حکومت مسلم لیگ کی ہی بنے گی،فضل الرحمن سے پنجاب میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے،پرویزالٰہی عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 03:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger