واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

شیخ رشید احمد کے انتخابی دفتر پر فائرنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-10, 08:21 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,562
کمائي: 46,895
شکریہ: 97
1,019 مراسلہ میں 2,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شیخ رشید احمد کے انتخابی دفتر پر فائرنگ

شیخ رشید احمد کے انتخابی دفتر پر فائرنگ

عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور معروف سیاسی راہنما شیخ رشید احمد قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ چلنے والے4ساتھی جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمدراول پنڈی کے خیابان سر سید علاقے محمد ی چوک کے قریب واقع دفتر سے انتخابی جلسے سے خطاب کے لئے پیدل جا رہے تھے کہ سامنے سے مسلح افراد نے ان پر کلاشنکوف سے فائرنگ کر دی۔شیخ رشید کے پی اے جاوید قریشی کے مطابق شیخ رشید کے پیر میں گولیاں لگی ہیں اور واقعے میں وہ زخمی ہو گئے ہیں انہیں فوری طور پر بینظیر بھٹو اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کمشنر اور آر پی او کو واقے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), کنعان (08-02-10), ھارون اعظم (08-02-10), نیلم خان (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 08:40 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 553,758
شکریہ: 25,087
10,124 مراسلہ میں 37,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی دن خیر کی خبر نہیں آتی اللہ پاک ہی رحم کرے آمین
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), کنعان (08-02-10), راجہ اکرام (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 08:50 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چار لوگ جاں بحق ہو گئے ہیں ۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

ویسے شیخ صاحب کو گولی پیر میں لگی ، باقیوں کو کہاں لگی؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), کنعان (08-02-10), ھارون اعظم (08-02-10), نیلم خان (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 08:54 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 553,758
شکریہ: 25,087
10,124 مراسلہ میں 37,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
چار لوگ جاں بحق ہو گئے ہیں ۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

ویسے شیخ صاحب کو گولی پیر میں لگی ، باقیوں کو کہاں لگی؟
اکرام بھائ آپ بھی تو خیابان سر سید میں‌رہتے ہیں آپ تو ٹھیک ہیں‌ناں؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), کنعان (08-02-10), راجہ اکرام (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 09:00 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی نیلم بہن
اللہ کا کرم ہے میں بالکل خیریت سے ہوں۔
ویسے بھی آج بارش کی وجہ سے کہیں نکل ہی نہیں سکا۔۔ اور تو اور آج مزدوری پر بھی نہیں گیا

بہت بہت شکریہ قبول فرمائیے میری جانب سے۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), کنعان (08-02-10), نیلم خان (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 09:04 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 553,758
شکریہ: 25,087
10,124 مراسلہ میں 37,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جی نیلم بہن
اللہ کا کرم ہے میں بالکل خیریت سے ہوں۔
ویسے بھی آج بارش کی وجہ سے کہیں نکل ہی نہیں سکا۔۔ اور تو اور آج مزدوری پر بھی نہیں گیا

بہت بہت شکریہ قبول فرمائیے میری جانب سے۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین
‌اللہ پاک آپ کو اور اس ملک میں رہنے والے سب پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے آمین
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-02-10), کنعان (08-02-10), راجہ اکرام (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 10:49 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,562
کمائي: 46,895
شکریہ: 97
1,019 مراسلہ میں 2,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جی نیلم بہن
اللہ کا کرم ہے میں بالکل خیریت سے ہوں۔
ویسے بھی آج بارش کی وجہ سے کہیں نکل ہی نہیں سکا۔۔ اور تو اور آج مزدوری پر بھی نہیں گیا

بہت بہت شکریہ قبول فرمائیے میری جانب سے۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین
تو آپ مزدور ہیں؟
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-02-10), عبداللہ حیدر (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 10:52 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
تو آپ مزدور ہیں؟
کیوں بھائی آپ کا کیا خیال ہے میں چیف منسٹر ہوں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-02-10, 11:00 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,486
کمائي: 53,434
شکریہ: 8,595
2,577 مراسلہ میں 6,362 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیخ رشید نوں چھڈو یاروں اور راجہ اکرام بھائی شکر ہے کہ آپ خیریت سے ہیں۔ اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کی حفاظت فرمائے اور ہر بلا سے محفوظ رکھے ۔ آمین
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں

Last edited by پاکستانی; 08-02-10 at 11:03 PM.
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-02-10), راجہ اکرام (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 11:04 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ پاکستانی بھائی
اللہ آپ کو بمع اہل خانہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 11:10 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,350
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
چار لوگ جاں بحق ہو گئے ہیں ۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

ویسے شیخ صاحب کو گولی پیر میں لگی ، باقیوں کو کہاں لگی؟
حالات پورے ملک میں خراب ہورہے ہیں۔ ویسے اکرام بھائی، ہیرو کو گولی پیر میں ہی لگتی ہے، ورنہ فلم فلاپ ہوجاتی ہے۔ اللٰہ بہتر جانتا ہے، ویسے آج کل مشہور ہونے کے لئے بھی ایسے طریقے استعمال ہوتے ہیں۔ بہر حال یہ واقعہ بہت ہی افسوس ناک ہے، اور اس سے ہمارے سیاسی منظر نامے پر بہت اثر پڑے گا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-02-10), کنعان (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 11:12 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہارون بھائی سلام مسنون
آپ نے درست فرمایا کہ ہیرو کو گولی پیر ہی میں لگتی ہے،
لیکن اگر مشہور ہونے کے لئے ہی یہ ڈرامہ کرنا ہو تو کوئی اور طریقہ بھی اپنایا جا سکتا ہے۔ جو چار بیچارے مارے گئے انہیں کون سے نفلوں کا ثواب ہوگا؟

ویسے تو عوام ہوتی ہی مرنے کے لئے ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-02-10), کنعان (08-02-10), ھارون اعظم (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 11:16 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,350
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ہارون بھائی سلام مسنون
آپ نے درست فرمایا کہ ہیرو کو گولی پیر ہی میں لگتی ہے،
لیکن اگر مشہور ہونے کے لئے ہی یہ ڈرامہ کرنا ہو تو کوئی اور طریقہ بھی اپنایا جا سکتا ہے۔ جو چار بیچارے مارے گئے انہیں کون سے نفلوں کا ثواب ہوگا؟

ویسے تو عوام ہوتی ہی مرنے کے لئے ہے
راجہ اکرام بھائی، میں نے صرف ایک امکان کی طرف اشارہ کیا ہے، باقی اللٰہ بہتر جانتا ہے۔ ویسے اس ماحول میں، جبکہ الیکشن ہونے والے ہوں، کوئی پاگل ہی ہوگا جو اپنے مخالف کو مارنے کی کوشش کرکے اس کے سیاسی قد میں اضافہ کرے گا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-02-10), کنعان (08-02-10), راجہ اکرام (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 11:16 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,074
کمائي: 109,811
شکریہ: 12,529
4,502 مراسلہ میں 15,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبر بہت بری ھے شیخ صاحب کو کہیں گولی نہیں لگی وہ ہوا اسطرح کہ جب ایسا واقع پیش آیا تو انکر نے پوچھا کہ کچھ عجیب نہیں لگتا شیخ صاحب پر اتنا زبردست حملہ ہوا 4 بندے موقع پر قتل ہو گئے اور اتنی گولیوں کی بارش میں شیخ صاحب کے صرف پاؤں پر ہی خراش آئی،
تو اسی دوران پھر کچھ دیر بعد خبر آئی کہ شیخ صاحب کے پاؤں میں بھی گولی لگی ھے،
پھر کچھ دیر بعد خبر آئی کہ شیخ صاحب کو کہیں کوئی گولی نہیں لگی وہ خبر ٹھیک نہیں تھی شیخ صاحب بالکل ٹھیک ہیں بس پاؤں میں چوٹ لگی ھے۔

شیخ صاحب بہت لکی ہیں جو اتنی گولیوں میں بچ گئے مارے تو وہ غریب جو ساتھ تھے،
جس نے بھی شیخ پر حملہ کرایا یا جو بھی تھا انہیں شائد یہ کہہ کے بھیجا گیا تھا کہ شیخ صاحب کو کچھ نہیں ہونا چاہئے،

ابھی شیخ صاحب پبلک پریس میں آ کر بیان بھی دے رہے تھے، اصلی موت سے بچنے والا تو گھر سے باہر نہیں نکلتا۔

ان بڑے لوگوں‌ پر بھی حملہ دھوکہ دے جاتا ھے اور مرتے ان کی محفل میں بھی غریب ہی ہیں۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-02-10), ھارون اعظم (08-02-10), نیلم خان (10-02-10), راجہ اکرام (08-02-10)
پرانا 08-02-10, 11:23 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
راجہ اکرام بھائی، میں نے صرف ایک امکان کی طرف اشارہ کیا ہے، باقی اللٰہ بہتر جانتا ہے۔ ویسے اس ماحول میں، جبکہ الیکشن ہونے والے ہوں، کوئی پاگل ہی ہوگا جو اپنے مخالف کو مارنے کی کوشش کرکے اس کے سیاسی قد میں اضافہ کرے گا۔
ہارون بھائی
آپ بجا فرما رہے ہیں، اس حملے کو سیاسی رنگ دینا واقعی بیوقوفی ہو گی۔ کیوں کہ ان دنوں جس پر بھی اس طرح کا حملہ ہوگا اس کا فائدہ ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر وہ بچ گیا تو

بہر حال یہ ماحول کو خراب کرنے کی سازش ہے، اللہ رحم فرمائے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-02-10), کنعان (08-02-10), ھارون اعظم (08-02-10)
جواب

Tags
فوری, کلاشنکوف, پیر, واقعے, لیگ, محمد, مسلم, مطابق, آر, افراد, احمد, اعلیٰ, براہ, جہاں, حکم, حملے, خطاب, دے, سید, سامنے, ساتھی, شیخ, طور, عوامی, علاقے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger