| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شہنشاہ اکبر اعظم کے مقبرہ کی اصل خوبصورتی کی بحالی کیلئے سروے
بھارتی محکمہ آثار قدیمہ نے عظیم مغل شہنشاہ اکبر اعظم کے مقبرہ کی اصل چمک دمک کی بحالی کیلئے سروے شروع کردیا۔ آگرہ کے قریب سکندرا میں واقع اکبر اعظم کا مقبرہ اس کے بیٹے شہنشاہ جہانگیر نے اپنے دور حکومت(1605-1627) میں ستون اور شہتیر کے اصول پر تعمیر کروایا تھا۔ چار صدیاں گزرنے کے باعث اکبر اعظم کے مقبرہ کی اصل چمک دمک ماند پڑ گئی تھی جس کی وجہ سے اس کی خوبصورتی اور کشش میں بھی کمی آگئی تھی چنانچہ بھارتی محکمہ آثار قدیمہ نے مقبرہ کو اپنا اصل حسن واپس دلانے کیلئے سروے شروع کردیا ہے جس کے بعد اس کی مرمت کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ یاد رہے برصغیر پاک وہند میں مغل دور حکومت کے دوران حکمرانوں کی ذاتی دلچسپی کے باعث فن تعمیر نے انتہائی ترقی کی تھی اور مختلف علاقوں میںایسی شاندار عمارتیں تعمیر کروائی گئیں جو آج بھی شاہکار کی حیثیت رکھتی ہیں۔ آگرہ ہی میں تعمیر کیا گیا تاج محل آج بھی سیاحوں کیلئے ایک پرکشش مقام ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھاھے اپ نے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
The Great
برادر تھریڈ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فن, پاک, پسند, آج, اکبر, تاج, حسن, شہنشاہ اکبر اعظم, شاندار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دنیا پر قبضے کا الومیناتی منصوبہ | کنعان | عمومی بحث | 8 | 06-10-10 05:27 PM |
| خوبصورتی کی خواہش | محمدعمر | خبریں | 0 | 21-12-09 07:24 PM |
| خوبصورت کشتی گھر | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 2 | 30-11-08 12:28 PM |
| پانی خوبصورتی کا راز | راجہ صاحب | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 0 | 25-07-08 10:45 AM |
| عدالتی بحران کا حل:ق لیگ کی درمیانی راہ نکالنے کی منصوبہ بندی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-12-07 08:56 AM |