واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شکار کھیلنے والے پرندوں کو بچائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-07, 01:15 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile شکار کھیلنے والے پرندوں کو بچائیں

شکار کھیلنے والے پرندوں کو بچائیں

بڑی تعداد میں ماہرین کے اکھٹا ہونے سےان پرندوں کی اہمیت کااندازہ ہوتاہے
دنیا کے ساٹھ ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہرین شکار کھیلنے والے پرندوں کو لاحق خطرات سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے برطانیہ میں لوخ لومونڈ میں اکھٹے ہو رہے ہیں۔
ماہرین اجلاس کے دوران ایشیا، یورپ اور افریقہ میں پرندوں کی مختلف اقسام کو بچانے کے لیے ایک عالمی معاہدے کا مسودہ تیار کرنے کی کوشش کریں گے۔

شاہین، عقاب اور چیل پرندوں کی ان ستتر اقسام میں شامل ہیں جن کو ان کوششوں سے فائدہ ہو سکتا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد دنیا بھر کے ماہرین کے تجربے سے مستفید ہونا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اجلاس کے ذریعے مستقبل میں منصوبوں کے لیے وسائل بھی اکٹھے کیے جا سکیں گے۔

برطانیہ کی ماحولیات کی وزیر جون روڈوک نے جو اس اجلاس میں شرکت کر رہی ہیں کہا ہے کہ ’اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ خوبصورت پرندے شدید خطرے میں ہیں۔ ہم نے ان کو بچانے کا عزم کیا ہے‘۔

برطانوی وزیر نے پرندوں کو بچانے کے عملی پروگرام کے لیے دس ہزار پاؤنڈ دینے کا اعلان بھی کیا۔

پرندوں کو بچانے کا یہ مجوزہ معاہدہ توقع ہے آئندہ سال متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اجلاس میں طے پائے گا۔

شکار کھیلنے پرندوں کی تعداد میں کمی میں انسانی عمل دخل بھی ہے جن جنگلات کی کٹائی، پرندوں کی پناگاہوں کا خاتمہ اور بجلی کے کھمبے۔

اس کے علاوہ ماحولیاتی تبدیلی اور غیر قانونی شکارسے بھی پرندوں کی افزائش پر اثر پڑا ہے۔


یہ تو تھی رپورٹ دنیا کے بارے میں!

اور ہمارے ہاں، انسانوں کا بچنا مشکل ہوتا جا رہا ہے،
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (12-12-07)
جواب

Tags
color, وزیر, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کھیلوں کے لئے غریبوں کو دربدر کرنے والا بھارت دنیا بھر میں رسوا ہو گیا جاویداسد خبریں 0 28-09-10 09:46 PM
لفظوں کی بھیڑ میں عدنان دانی شعر و شاعری 0 04-12-09 08:46 PM
وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،پی پی سے اتحاد ججوں کی بحالی کی شرط پر کیا،شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 01:01 PM
کراچی کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی،وزیر اعظم عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 10:48 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger