واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شوکت عزیز اہلیہ کے ہمراہ بیرون ملک روانہ عرب امارات میں ذاتی سرمایہ کار کمپنی قائم کرینگے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 09:18 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شوکت عزیز اہلیہ کے ہمراہ بیرون ملک روانہ عرب امارات میں ذاتی سرمایہ کار کمپنی قائم کرینگے

شوکت عزیز اہلیہ کے ہمراہ بیرون ملک روانہ عرب امارات میں ذاتی سرمایہ کار کمپنی قائم کرینگے

شوکت عزیز اہلیہ کے ہمراہ بیرون ملک روانہ عرب امارات میں ذاتی سرمایہ کار کمپنی قائم کرینگے
اسلام آباد (رپورٹ:....صالح ظافر) سابق وزیراعظم شوکت عزیز اتوار کو اپنی اہلیہ بیگم رخسانہ عزیز کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق انہوں نے خلیجی خطے میں قیام کا منصوبہ بنایا ہے اور وہ متحدہ عرب امارات میں اپنی ایک سرمایہ کار کمپنی قائم کرینگے ۔اس بات کا امکان ہے کہ ان کا یہ دورہ طویل ہوگا اور اس وجہ سے وہ فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالنے کیلئے ملک میں موجود نہیں ہو ں گے۔ 15 نومبر 2007ء کو وزارت عظمیٰ کے منصب سے سبکدوش ہونے کے بعد وہ پہلی مرتبہ بیرون ملک گئے ہیں۔وہ کچھ دن لندن میں مقیم اپنی بیٹی کے پاس گزاریں گے۔ شوکت عزیز رواں ماہ کے آخر میں سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس بھی جائیں گے جہاں وہ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں ذاتی حیثیت میں شرکت کریں گے۔ سابق وزیراعظم نے لندن روانگی سے قبل ہفتہ کو صدر پرویز مشرف سے بھی ملاقات کی اور ان سے ملک کی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, وزیراعظم, لندن, منصوبہ, شہر, عزیز, صورتحال, صالح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور:نوازشریف کے قریبی عزیز سہیل ضیاء بٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار گلاب خان خبریں 1 02-09-10 12:24 PM
سرگودھا:عزیز بھٹی ٹاوٴن میں چھاپہ، 5غیر ملکی باشندے گرفتار، تفتیش برآئے ممکنہ دہشت گردی گوہر خبریں 0 10-12-09 01:43 AM
مالیاتی بحران :آئی ایم ایف قائدانہ کردار ادا کرنے میں ناکام رہا، شوکت عزیز ابن جلال خبریں 1 16-10-08 03:24 PM
ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں سے مفاہمت ہوسکتی ہے،شوکت عزیز خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:40 AM
ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں سے مفاہمت ہوسکتی ہے،شوکت عزیز عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger