واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شنگھائی سمندری طوفان کی زد میں آنے سے بچ گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-07, 08:40 AM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شنگھائی سمندری طوفان کی زد میں آنے سے بچ گیا

شنگھائی سمندری طوفان کی زد میں آنے سے بچ گیا

شنگھائی سمندری طوفان کی زد میں آنے سے بچ گیا



چین کے ماہرینِ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری طوفان ویپھا چین کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے تاہم اس کی شدت میں کمی آگئی تھی اور شنگھائی اس کی لپیٹ میں نہیں آئے گا۔



عہدے داروں نے بدھ کے روز طوفان کے صوبے زیجیانگ سے ٹکرانے سے قبل شنگھائی اور قریبی ساحلی صوبوں سے لگ بھگ 20 لاکھ افراد کو وہاں سے نکال لیا تھا۔



چین کے سرکاری خبر رساں ادارے زن ہوا نے کہا ہے کہ طوفان سے 669 مکانات تباہ ہو گئے اور 109 قصبوں اور دیہاتوں میں بجلی کی فراہمی میں خلل پڑا۔



زن ہوا نے کہا ہے کہ حکومت کی ہنگامی امدادی ٹیم نقصان کا اندازہ لگا رہی ہے۔ سرکاری میڈیا نے صرف ایک ہلاکت کی خبر دی ہے۔

September 19, 2007

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ویپھا شمالی جانب بڑھ رہا ہے اور امکان ہے کہ وہ شنگھائی سے براہ راست نہیں ٹکرائے گا جیسا کہ اس سے قبل توقع کی گئی تھی۔



چین کو اپنا نشانہ بنانے سے قبل ویپھا نے شمالی تائیوان کو اپنی زد میں لیا جس کے نتیجے میں وہاں اسکول، دفاتر اور کاروباری مراکز بند ہوگئے۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
خبر, صوبوں, صوبے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger