واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-07, 08:44 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد

شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد

شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہداریگل چوک پہنچ کرقوم سے خطاب کریں گے:
لاہور( اُردو پوائنٹ۔9ستمبر۔2007ء)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف اورصدر میاں شہبازشریف کی استقبالیہ کمیٹی لاہور کے کنوینراورمسلم لیگ (ن)کے مرکزی راہنماء وممبر قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے نوازشریف اورشہبازشریف کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا ہے ۔خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ زندہ دلان لاہور اپنے ہیروز کالاہور سے باہرآکرشایان شان استقبال کریں گے۔ میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف کے کاررواں کا امامیہ کالونی پھاٹک پربھرپوراستقبال کیا جائے گا۔امامیہ کالونی سے وہ شاہدرہ آئیں گے ،کاررواں شاہدرہ سے راوی پل ،آزادی چوک ، داتادربار چوک ،بھاٹی گیٹ چوک ،سرکلر روڈ،بیرون لوہاری ،شاہ عالمی چوک ،گوالمنڈی چوک ،نسبت روڈ ،لکشمی چوک ،ہال روڈ چوک ،ہائیکورٹ چوک ،شاہراہ قائداعظم سے ہوتا ہوا مسجد شہداریگل چوک پہنچے گا جہاں میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف قوم سے خطاب کریں گے۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-07, 09:31 PM   #2
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب! شریف برادران کے نقش قدم پر چلتے ہوئے محترمہ بے نظیر بھٹو کو بھی بغیر کسی ڈیل کے پاکستان آنا چاہئیے!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, قائداعظم, قدم, مسجد, اسلام, بے نظیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تشدد کی ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے سیالکوٹ میں انسان نہیں درندے بستے ہیں: بی بی سی جاویداسد خبریں 0 27-08-10 12:20 PM
اداس شامیں اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 02:45 PM
لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 03:39 PM
پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں وجدان عمومی بحث 2 04-07-08 04:00 PM
جمہوریت کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ آمر حکمران ہیں ، جا و ید ہاشمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger