واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شریف برادران پیر تک پاکستان نہ آئے تو الیکشن نہیں لڑسکیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-07, 10:42 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شریف برادران پیر تک پاکستان نہ آئے تو الیکشن نہیں لڑسکیں گے

شریف برادران پیر تک پاکستان نہ آئے تو الیکشن نہیں لڑسکیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عام انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد ملک کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو گیا ہے حزب اختلاف کی جماعتیں کسی احتجاج سے اور تحریک کے بجائے انتخابی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہیں ایمرجنسی کا نفاذ‘ صدر کی وردی اور عدلیہ کا معاملہ بھی پس منظر جاتا نظر آرہا ہے۔ مسلم لیگ (ق) اور متحدہ قومی موومنٹ نے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے اور انہوں نے انتخابات کیلئے اپنا ہوم ورک مکمل کر لیا ہے جبکہ حزب اختلاف کی جماعتیں تاحال امیدواروں کا فیصلہ نہیں کر پائیں۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف پیر 26 نومبر تک اگر پاکستان نہیں آئے تو وہ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے کیونکہ الیکشن کمیشن نے شرط عائد کی ہے کہ کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت امیدوار کو ریٹرننگ آفیسر کے روبرو خود پیش ہونا پڑے گا۔ میاں نواز شریف اگر الیکشن سے باہر رہتے ہیں تو اس سے مسلم لیگ (ن) کو نقصان ہو گا۔ دوسری جانب تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے پر عائد آئینی پابندی کے سبب عام انتخابات کے بعد بے نظیر بھٹو کے وزیراعظم بننے کے چانسز بھی کم ہیں اگر صدر جنرل پرویز مشرف سے ان کا تصادم جاری رہتا ہے تو پھر وہ مذکورہ پابندی کے سبب اکثریت حاصل کرنے کے باوجود وزیراعظم نہیں بن سکیں گی اور یہ پابندی ختم کرانے کے لئے انہیں اسمبلی سے رجوع کرنا ہو گا جہاں انہیں اس پابندی کے خاتمے کے لئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہو گی اس دوران پی پی پی کو عارضی وزیر اعظم کے لئے کسی پارٹی رہنما کو سامنے لانا ہو گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, وزیراعظم, نواز شریف, مکمل, احتجاج, بے نظیر, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 4 25-02-11 03:04 PM
بلیک واٹر کے حوالے سے ثبوت ہیں تو پیش کریں: وزیرداخلہ ھارون اعظم خبریں 1 22-01-11 02:23 PM
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 06:23 PM
الزام تراشیاں بند نہ ہوئیں تو فریق بن کر اسکاٹ لینڈ یارڈ کے سامنے موقف پیش کریں گے،چوہدری شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:23 AM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger