واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شام، حزب اختلاف کے رہنماؤں کو رہا کرے،امر یکی صدر بش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-07, 09:45 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شام، حزب اختلاف کے رہنماؤں کو رہا کرے،امر یکی صدر بش

شام، حزب اختلاف کے رہنماؤں کو رہا کرے،امر یکی صدر بش

واشنگٹن….....امریکاکے صدر جارج ڈبلیو بش نے شام سے زیر حراست اپوزیشن رہ نماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔واشنگٹن سے جاری کیے گئے بیان میں جارج ڈبلیو بش نے کہا کہ شام فوری طور پر اس ہفتے حراست میں لیے گئے حزب اختلاف کے رہ نماؤں کو رہا کرے ۔امریکی صدر کا بیان انسانی حقوق کی تنظیموں کے بیان کے بعد میں آیا ہے ۔انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ شام کی حکومت نے کئی حزب اختلاف رہ نماؤں کو گرفتار اور کئی کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
شام, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger