واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سی پی این ای کاسالانہ اجلاس عام کل ہوگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-07, 10:47 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سی پی این ای کاسالانہ اجلاس عام کل ہوگا

سی پی این ای کاسالانہ اجلاس عام کل ہوگا

کراچی(پ ر) کونسل آف نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای ) کے جنرل سیکریٹری وامق زبیری نے اعلان کیاہے کہ سی پی این ای کا سالانہ اجلاس عام ہفتہ 24نومبر کو صبح11:30بجے آواری ہوٹل لاہور میں منعقد ہورہاہے جس میں ملک میں آزادی صحافت کی صورتحال،حکومت پر یس تعلقات کے علاوہ سیکریٹری جنرل کی سالانہ رپورٹ اور فنانس سیکریٹری کے گوشوارے کی منظوری سمیت ارکان کی عام دلچسپی کے امور زیر بحث لائے جائیں گے اور رواں سال کیلئے اسٹینڈ نگ کمیٹی کے 35ارکان کا انتخاب کیاجائے گا۔بعدازاں نومنتخب اسٹیڈنگ کمیٹی سال 2007-08کیلئے سی پی این ای کے نئے عہدیداروں کا انتخاب کرے گی۔سالانہ اجلاس عام سے قبل صبح 10:00بجے اسٹینڈ نگ کمیٹی کااجلاس اور صبح10:30بجے جنرل باڈی کا غیرمعمولی اجلاس بھی طلب کیاگیاہے۔جس میں کونسل کے آئین سے متعلق امور پرغور اور منظوری کی جائے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, نیوز, صبح, صحافت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 01:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:27 AM
بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger