واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیفما کے وفد کی آصف زرداری سے تعزیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:45 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیفما کے وفد کی آصف زرداری سے تعزیت

سیفما کے وفد کی آصف زرداری سے تعزیت

سیفما کے وفد کی آصف زرداری سے تعزیت



کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن سابق وزیراعظم اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے نویں روز بھی بھٹو ہاؤس گڑھی خدا بخش پر پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری سے تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا۔ بلاول ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں آصف علی زرداری سے تعزیت کرنے والوں میں سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ، جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ، سابق گورنر بلوچستان، پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کا 20 رکنی وفد مرکزی رہنما سینیٹر نواب ایاز خان جوگیزئی، Safma سے تعلق رکھنے والے نجم سیٹھی، منو بھائی، ڈاکٹر جبار خٹک، محترمہ صدف ارشاد، احمد رشید اور دیگر نے سیفما کے سیکرٹری جنرل امتیاز عالم کی سربراہی میں صوبہ سرحد کے پیپلز لائرز فورم نے بیرسٹر مسعود کوثر کی سربراہی میں، علی قاضی، پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار کونسل اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کا وفد حبیب اللہ شاکر کی سربراہی اور پاکستان پیپلزپارٹی شمالی علاقہ جات کا وفد شامل تھا۔ مذکورہ وفود نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سینیٹر آصف علی زرداری کو اپنی حمایت کا مکمل یقین دلایا اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کو فیڈریشن کے خلاف سازش قرار دیا۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کورٹ, پاکستان, وزیراعظم, مکمل, آصف زرداری, خلاف, خان, خدا, زرداری, سپریم, علی, عمران, عالم, صوبہ, صدف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شیخ صاحب سے تعزیت ھارون اعظم سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 36 29-07-10 01:07 AM
تعزیت عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 0 22-01-10 11:05 PM
الطاف حسین سے پیرمظہرالحق کا اظہار تعزیت لندن (پ ر) صوبائی وزیر اور سندھ ا عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 09:00 AM
مراکش کے شاہ ششم کا بے نظیر کے قتل پر اظہار تعزیت ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:33 PM
بینظیر کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے، الطاف حسین کی آصف زرداری سے تعزیت خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 11:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger