واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان آج الاٹ کیے جائیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-07, 05:27 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان آج الاٹ کیے جائیں گے

سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان آج الاٹ کیے جائیں گے

اسلام آباد (جنگ نیوز) انتخابات میں حصہ لینے والی 48 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات آج الاٹ کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے صدور‘ سیکرٹری جنرلز اور مرکزی عہدیداروں کی کل جماعتی کانفرنس الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں طلب کی ہے۔ کانفرنس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) قاضی فاروق کریں گے۔ متحدہ مجلس عمل میں شامل چھ جماعتوں کے نمائندوں کو بھی بلایا گیا ہے کیونکہ جماعت اسلامی نے چھتری اور جے یو آئی (ف) نے کتاب کا نشان مانگا ہے حالانکہ گزشتہ انتخابات میں مجلس عمل نے ایک ہی انتخابی نشان کتاب پر انتخاب لڑا تھا۔ الیکشن کمیشن نے اس بار انتخابی نشانات کی جو فہرست جاری کی ہے اس میں سے لوٹا ‘ تلوار‘ مولی اور پھل خارج کر دیئے ہیں جبکہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کو ان کا روایتی انتخابی نشان تیر‘ مسلم لیگ (ن) کو شیر اور مسلم لیگ (ق) کو سائیکل مل جائے گا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے مجموعی طور پر147 انتخابی نشانات کی فہرست جاری کی ہے۔ یہ نشانات انتخاب میں حصہ لینے والی 48 سیاسی جماعتوں کو الاٹ کیے جائیں گے جبکہ جو امیدوار آزاد حیثیت سے انتخاب لڑ رہے ہیں انہیں نشانات کی الاٹمنٹ 16دسمبرکو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو بذریعہ مراسلہ ہدایت کی ہے کہ وہ آج کی کانفرنس میں اپنے مرکزی نمائندوں کو بھیجیں کہ نشانات کی الاٹمنٹ آج ہی کر دی جائے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, آج, اسلام, اسلامی, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی جماعتوں میں جمہوریت ھارون اعظم سیاست 7 10-05-10 11:46 PM
انتخابات میں سیاسی جماعتوں کی شرکت حوصلہ افزا علامت ہے، وزیراعظم عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 08:34 AM
تھائی لینڈ کی سیاسی جماعتوں کی حکومت سازی کیلئے کوششیں عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 05:31 PM
وکلاء سیاسی جماعتوں سے انتخابات کا بائیکاٹ کر ائیں ،اعتزاز احسن کا کھلا خط خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:03 AM
سیاسی جماعتوں میں اختلافات، فوجی ہٹ دھرمی برقرار شیخ ہمدان سیاست 0 01-12-07 07:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger