واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سہا لہ پولیس کالج امریکیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-09, 11:33 PM   #1
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سہا لہ پولیس کالج امریکیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ

سہا لہ پولیس کالج امریکیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ

سہا لہ پولیس کالج امریکیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کی کیا رائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔،،،؟؟؟؟
Attached Thumbnails
news-05-gif  
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-11-09, 11:43 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیلی آری پاکستان سے نجانے کس بات پر دشمنی نکال رہا ہے۔۔۔ خادم اعلی بھی بس سڑکوں سے پانی نکالنے کا کام ہی کر سکتے ہیں۔ خاکروبی کرنے کے لیے تو بہت سارے سستے لوگ مل جاتے ہیں۔ جن بات کے لیے اپکو منتخب کیا گیا تھا وہ کریں۔۔ اور خاکروبوں کا کام ان کو کرنے دیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-11-09), رانا امر (23-11-09)
پرانا 24-11-09, 07:53 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 625
کمائي: 11,683
شکریہ: 0
344 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

سہالہ ميں ٹريننگ سنٹر کے حوالے سے اخباری رپورٹ حقائق کے منافی اور لغو ہے۔ اس ضمن ميں پاکستان پوليس کے وہ 512 افسران گواہی دے سکتے ہيں جنھوں نے وہاں پر ٹريننگ حاصل کی ہے۔

اس طرح کی بے بنياد افواہوں کی تشہير کا مقصد محض عوام ميں پاکستان پوليس پر اعتماد ميں کمی پيدا کرنا ہے۔ اس عمل سے کس کے ايجنڈے کو تقويت ملتی ہے؟

سال 2003 سے امريکہ سہالہ کے مقام پر پنجاب پوليس کالج ميں وفاقی اور صوبائ پوليس افسران کو انسداد دہشت گردی کے ضمن ميں مختلف امور کے بارے ميں ٹريننگ دے رہا ہے۔ جن کورسز کی ٹريننگ دی گئ ہے وہ حکومت پاکستان کے متعلقہ افسران اور اداروں کے مکمل تعاون اور ان کی نشاندہی کے بعد ترتيب ديے گۓ تھے۔ ان کورسز کے ليے افسران کا انتخاب پاکستان ميں قانون نافذ کرنے والے مختلف وفاقی اور صوبائ اداروں کی جانب سے کيا گيا تھا۔ يہاں تک کہ تربيت کے لیے سہالہ ٹريننگ سينٹر کا انتخاب بھی حکومت پاکستان نے خود کيا تھا۔ اس ٹريننگ سنٹر کا وجود کوئ خفيہ سازش نہيں بلکہ واضح اور شفاف حقيقت ہے۔ اس سينٹر ميں "مانيٹرينگ" کے ليے کوئ آلات نصب نہيں کيے گۓ ہيں اور يہاں پر موجود تمام تر سازوسامان محض پاکستانی قانون نافذ کرنے والے افسران کے استعمال کے لیے ہے۔

پنجاب پوليس کالج کی انتظاميہ نے متعدد بار اس سينٹر کا دورہ کيا ہے۔ موجودہ انتظاميہ بھی کسی بھی وقت اس سينٹر کے دورے کا اختيار رکھتی ہے۔ يہ بھی واضح رہے کہ اس سينٹر ميں تربيت حاصل کرنے والے تمام افراد پاکستانی افسران ہيں۔ کسی غير ملکی کو يہاں تربيت نہيں دی گئ ہے۔

دہشت گردی کا عفريت پکستان کی جمہوری حکومت اور پاکستانی پوليس کے ليے ايک کڑا چيلنج ہے۔ امريکی "اينٹی ٹيررازم اسسٹنس پروگرام" جو سال 2003 سے سہالہ کے ٹريننگ سينٹر ميں جاری ہے پاکستانی شہريوں کی حفاظت کے نظام ميں بہتری اور پوليس کی صلاحيتوں ميں اضافے کے ليے حکومت پاکستان کی مدد کے ضمن میں ايک قابل ستائش مثال ہے۔ بدقسمتی سے اخباری کالم بے بنياد الزامات اور قياس کا سہارا لے کر حقائق کو مسخ کر کے غلط تاثر پيش کر رہا ہے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (25-11-09), فرحان دانش (25-11-09), رانا امر (25-11-09)
پرانا 24-11-09, 09:07 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے والد پاکستان نیوی میں تھے وہ ٹرنینگ کیلئےSan Diego Californiaامریکہ بھی گئے اس کا مطلب یہ تونہ ہوا کہ امریکیوں نے ٹرنینگ سینٹر پاکستانیوں کے حوالے کردیے ۔

یہ سدا کا جھوٹا اخبار ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 24-11-09 at 10:51 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (25-11-09), رانا امر (25-11-09)
پرانا 24-11-09, 10:13 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بکواس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-11-09, 02:13 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی کیا بکواس ہیں ذرہ واضع کرے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (25-11-09)
پرانا 25-11-09, 04:37 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر بکواس ہے میرے بھائی
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (25-11-09), رانا امر (30-11-09), عامرشہزاد (25-11-09)
پرانا 30-11-09, 04:36 PM   #8
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
یہ خبر بکواس ہے میرے بھائی
شکریہ
اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (30-11-09)
جواب

Tags
digital, email, fawad, کالج, پولیس, پاکستان, پاکستانی, لوگ, مکمل, موجودہ, بھائی, خبر, عوام, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولیس کی تحقیقات اور عدالت کے فیصلے قاسم شاہ گپ شپ 0 02-03-11 01:48 PM
گولڑہ‘ ہمسایوں میں جھگڑا‘ ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا گلاب خان خبریں 0 02-03-11 05:26 AM
بنگلورپولیس پاکستان سے آنے والے تماشائیوں کی کڑی نگرانی کریگی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:20 AM
جیو کی بند ش کیخلاف مظاہر ے،فیصل آباد اور کوئٹہ میں صحافیوں پر پولیس کا تشدد،متعدد زخمی در جنوں کی گرفتاری و رہائی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 10:42 AM
سوات،اہم طالبان رہنما گر فتار گولہ باری سے4 ہلاک،فیصلہ کُن کارروائی کیلئے فوج نے پولیس اور ایف سی کی کمان سنبھال لی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger