واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سپیڈ کیمرے سے 3 ہفتے میں 72000 پونڈ کے جرمانے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 04:16 PM   #1
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سپیڈ کیمرے سے 3 ہفتے میں 72000 پونڈ کے جرمانے

سپیڈ کیمرے سے 3 ہفتے میں 72000 پونڈ کے جرمانے

لندن (جنگ نیوز) سنگل سپیڈ کیمرے کی مدد سے صرف تین ہفتوں میں 72000 پونڈ جرمانہ جمع ہوا۔ گیٹسو 12000 موٹرسئس کو تیز رفتاری پر پکڑا۔ یہ سپیڈکیمرہ A56 ایکرنگٹن بائی پاس لنکاشائر پر روڈ ورکس کے ساتھ نصب ہے اور یہ 50 میل فی گھنٹہ کی حد کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کو پکڑتا ہے۔ اس کیمرے نے سال میں ایک کیمرے کی اوسط کارکردگی سے سات گنا کارکردگی صرف تین ہفتوں میں دکھائی ہے۔ ہینڈبرن لیبر ایم پی گریگ پوپ نے کہاکہ بہت سے ڈرائیوروں کو اس وقت تیز رفتاری پر پکڑا گیا جب روڈ پر کوئی شخص کام نہیں کررہا تھا اور ڈرائیونگ کافی محفوظ تھی۔ ایل ویلی ٹو ای ایم پی نائیجل ریفرنر نے کہاکہ گیٹسو کیمرا مئی کے آخر میں لگایا گیا اور اس کا کام رش آور میں تیز رفتار گاڑیوں کو پکڑنا ہے۔ A56 پر یہ کیمرا مزید 13 ہفتے لگا رہے گا اگر اس رفتار سے ڈرائیور اس کی زد میں آتے رہے تو اس مدت میں 312000 پونڈ جرمانے ہوں گے۔ زیادہ سے زیادہ رفتار 94 میل فی گھنٹہ تھی لیکن بیشتر کو 60 میل فی گھنٹہ پر جرمانے کے ٹکٹ دیئے گئے۔ لنکا شائر پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار گاڑیوں کو پکڑنے کے لیے کیمرا ضروری ہے۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, لندن, نیوز, خلاف, سال, شخص, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فلسطین میں زندگی کے ایک اور پہلو پہ نظر- سپیڈ سسٹرز Nasiwise عورت کہانی 28 25-09-11 09:59 AM
عربی اور اردو ٹائپنگ اسپیڈ میں بہتری کے لیے کون سا پیرا گراف استعمال کیا جائے؟؟؟؟ عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 22 28-07-10 06:32 AM
اپنے انٹرنیٹ کی اسپیڈ بڑھائیں مونی آئیں کمپیوٹر سیکھیں 20 09-07-10 08:03 AM
انٹرنیٹ‌کی سپیڈ بڑھائیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 08:17 AM
فائر فاکس کی سپیڈ بڑھائیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 07:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger