| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملک بھر میں ڈیزل کی کمی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ لاہور میں متعدد پٹرول پمپوں پر ڈیزل کی سپلائی نہ ہونے سے ان پٹرول پمپوں پر ڈیزل کے ٹینک خشک ہو گئے ہیں۔ اگر آئندہ دو سے تین دن تک صورتحال اسی طرح برقرار رہی تو لوکل ٹرانسپورٹ کے علاوہ انٹر سٹی بسوں کی سروس کی بندش کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیزل تیار کرنے والی کمپینیوں کی سروس کی بندش کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیزل تیار کرنے والی کمپنیوں کی طرف سے ڈیزل سپلائی کرنے میں کمی اور ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال کے باعث ملک کے بیشتر علاقے بری طرح متاثر ہوئے۔ جس سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔
شکریہ جیو نیوز |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نیوز, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عمرےکےویزے | muhammad asif virani | گپ شپ | 7 | 19-09-09 04:51 PM |
| اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟ | مزمل فاروق | سیاست | 99 | 12-06-09 12:21 AM |
| سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے | ابن جلال | خبریں | 5 | 21-09-08 08:10 AM |
| برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی | Real_Light | خبریں | 0 | 27-07-08 04:45 PM |