| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے وکیل فاروق نائیکنے بینظیر بھٹو کو قتل کی دھمکیاں ملنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے ۔فاروق ایچ نائیک نے بدھ کو بلاول ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان سے درخواست کی ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال تیزی سے روبہ زوال ہے اوراس دھمکی آمیز خط پر عدالت کو از خود نوٹس لینا چاہئے۔انہوں نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے، فول پروف سیکورٹی کی فراہمی اور سیاہ شیشوں والی کار فراہم کرنے کے بارے میں خطوط کا حکام نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ بے نظیر بھٹو کی درخواست پر سانحہ کراچی کی ایف آئی آر درج نہ کی گئی تو عدالت سے رجوع کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس سانحہ کراچی کا بھی ازخود نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہے اس پر ہم نے سخت احتجاج کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کورٹ, کراچی, پاکستان, احتجاج, بے نظیر, تحریری, جواب, درخواست, سپریم, عدالت, صورتحال, صحافیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عاصمہ جہانگیر عدلیہ کے خلاف بیانات سے گریز کریں‘ سپریم کورٹ بار کے 12 ارکان کا مشورہ | گلاب خان | خبریں | 1 | 04-02-11 09:09 AM |
| امریکیوں کے ہاتھوں ہلاکت، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، محمود شاہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 29-01-11 04:32 AM |
| جیو کی بندش کیخلاف درخواستوں پرسپریم کورٹ کاوفاق، پیمرا، اٹارنی جنرل کو نوٹس | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 19-12-07 08:35 AM |
| ایمرجنسی کا نفاذ سپریم کورٹ نے وفاق، صدر اور آرمی چیف کو نوٹس جاری کردئیے | محمدعدنان | خبریں | 0 | 13-11-07 09:44 AM |
| سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے اختیارات ختم کرنے کیلئے آئینی ترمیم پر غور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 04:25 PM |