واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سٹی ناظم عوام کو سفر کی بہتر سہولتیں بھی فراہم کریں، پاسبان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 10:40 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سٹی ناظم عوام کو سفر کی بہتر سہولتیں بھی فراہم کریں، پاسبان

سٹی ناظم عوام کو سفر کی بہتر سہولتیں بھی فراہم کریں، پاسبان

سٹی ناظم عوام کو سفر کی بہتر سہولتیں بھی فراہم کریں، پاسبان
کراچی (پ ر) پاسبان کراچی کے صدر سید اشرف حسین نے کہا ہے کہ سٹی ناظم کراچی سائٹ تا ایئر پورٹ سگنل فری کوریڈور پر خوبصورت بس اسٹاپ بنانے کے بعد کراچی بھر میں عوام کو سستے کرایوں میں عمدہ سفر کی سہولتیں بھی فراہم کریں، سی این جی بسیں سڑکوں پر لائی جائیں، خوبصورت بس اسٹاپس پر آدمی چند منٹ کھڑا ہو کر یا بیٹھ کر آدمی جو سکون محسوس کرتا ہے وہ تباہ حال منی بسوں اور کوچز میں، یا پائیدانوں پر لٹک کر، چھت پر تکلیف دہ حالت میں بیٹھ کر، دو تنگ سیٹوں کے درمیان کھڑے ہو کر جو اذیت ملتی ہے وہ ناقابل بیان ہے۔ انہوں نے کہا کہ سگنل فری کوریڈور میں غلط مقامات پر بس اسٹاپس بنانے کا سٹی ناظم پہلے ہی نوٹس لے چکے ہیں بیورو کریسی عوام کو سہولتوں سے فائدہ اٹھانے نہیں دیتی۔ لندن طرز کے بس اسٹاپس عوام کیلئے اسی وقت فائدہ مند ہو سکتے ہیں جب شہر میں سستے کرایوں میں سفر کی سہولتیں ہوں۔ انڈر پاسز اور شاہراہیں اسپیڈ بریکر اور گڑھوں سے پاک ہوں ٹریفک جام سے نجات ملے، تجاوزات مافیا اور ٹرانسپورٹ مافیا کو عوام پر ظلم ڈھانے سے روک دیا جائے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فری, ٹریفک, پاک, لندن, آدمی, جام, حال, سفر, شہر, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عبدالستار ایدھی اور بےسہارا عورتیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔حق کیا ہے ؟ حیدر Rehan عمومی بحث 8 14-10-09 04:40 PM
بینظیر اپنے بیانات سے نفرتیں ابھار رہی ہیں، ارباب رحیم عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:02 PM
ملک بچانے کی خاطر عوام میر اساتھ دیں، دھاندلی کیخلاف تحر یک چلانے کیلئے بھی تیار ہیں،نواز شر یف عبدالقدوس خبریں 1 17-12-07 01:38 PM
ملک بچانے کی خاطر عوام میر اساتھ دیں، دھاندلی کیخلاف تحر یک چلانے کیلئے بھی تیار ہیں،نواز شر یف خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 09:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger