واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::سوات میں سیکورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-08, 12:15 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default :::سوات میں سیکورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا:::

:::سوات میں سیکورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا:::

سوات ... سوات میں سیکیورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ادھر پارہ چنار میں متحارب قبائل نے پندرہ جنوری تک جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے ۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں حالات پر امن ہیں ۔Wanai Bridge اور Piochar Valley کے علاوہ پورے سوات میں صبح سات بجے سے شام چھ بجے تک کرفیو میں وقفے کا اعلان کیا گیاہے ۔بیان کے مطابق سوات میں شدت پسندوں نےKanju سے کبل جانے والے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ سیکیورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔بیان کے مطابق پورے پارہ چنار میں کرفیو نافذ ہے ۔ متحارب قبائل نے پندرہ جنوری تک جنگ بندی جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے جب کہ سندھ میں بھی حالات پر امن اور صورتحال قابو میں ہے ۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
nadeem0300 (10-01-08)
جواب

Tags
شام, صورتحال, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوات میں سیکورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 12:04 PM
سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،11طالبان گرفتار،5عیسائی اغوا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:40 AM
سوات:سیکورٹی فورسز کیساتھ جھڑپیں، 28 شدت پسند ہلاک خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:11 AM
سوات میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے،بینظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:28 AM
کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger