واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سوات سے جنگجوؤں کا صفایاکر کے حکومت کی رٹ بحال کردی ، پا ک فوج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-08, 03:43 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سوات سے جنگجوؤں کا صفایاکر کے حکومت کی رٹ بحال کردی ، پا ک فوج

سوات سے جنگجوؤں کا صفایاکر کے حکومت کی رٹ بحال کردی ، پا ک فوج

سوات سے جنگجوؤں کا صفایاکر کے حکومت کی رٹ بحال کردی ، پا ک فوج
سوات(بیورو رپورٹ )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ سوات سے جنگجوؤں کا صفایاکر کے حکومت کی رٹ بحال کردی گئی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے سوات سے 2 جنگجوؤ ں کو گرفتاراور2 نے ہتھیار ڈال دیئے۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیاکے ہمراہ سوا ت کے دورے کے دوران سرکٹ ہاؤس سیدوشریف میں میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ سوات میں عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشن میں پاک فوج نے بہادری کا مظاہرہ کیا اور سوات سے ان کاصفایاکر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سوات کے تمام علاقوں میں سیکورٹی فورسزنے کنٹرول سنبھال کر حکومت کی رٹ بحال کردی اور سول انتظامیہ معمول کے مطابق کام کررہی ہے۔ بعدازاں صحافیوں کو عسکریت پسندوں سے برآمدکیاجانیوالا اسلحہ بھی دکھایا گیا۔دریں اثناء ڈی جی آئی ایس پی آر اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے سوات میں ناجیا ٹاپ اوراُچھری سرکا دورہ کیا۔ سرکاری ترجمان کے مطابق انہوں نے فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور مختلف مورچوں کا دورہ کیا۔ سرکاری ترجمان کے مطابق انہوں نے ضلع شانگلہ کا بھی دورہ کیاجبکہ فضائی جائزہ بھی لیا گیا۔علاوہ ازیں ضلع سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں سیکیورٹی فورسز نے 2مشتبہ جنگجوؤں کو گرفتارکرلیاجنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا جبکہ تحصیل کبل سے تعلق رکھنے والے 2مشتبہ جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال کر خودکو اسلحہ سمیت حکام کے حوالے کردیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, منتقل, آپریشن, انتظامیہ, سرکٹ, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger