| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام علیکم،
ابھی ابھی دنیا نیوز پر ایک خبر دیکھی جس کے مطابق 3 اور 4 اگست کی درمیانی شب دریائے سندھ میں سے 10 لاکھ کیوسک پانی کا سیلابی ریلہ گزرے گا جس سے اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔ اللہ تعالی ہم سب پر رحم کرے۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین والسلام
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-08-10), shafresha (30-07-10), فرحان دانش (31-07-10), ھارون اعظم (30-07-10), مرزا عامر (02-08-10), حسنین ایوب (31-07-10), عدنان دانی (31-07-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
طوفانی بارش و سیلاب ، 460 افرادہلاک، نوشہرہ، چارسدہ مکمل طور پر پانی میں ڈوب گئے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سندھ میں سیلاب دس گنا زیادہ آئے آمین۔
اس سے ان تنظمیوں کو معلوم ہو گا جو پانی کا رونا رو رہیں ہیں اگر پنجاب اور سرحد میں ڈیم بن جاتے تو اتنا نقصان نہیں ہوتا لیکن سیاست بھی تو چمکانی ہوتی ہے نہ اور یہ بدھوں عوام ان کے بہکاو میں آ جاتی ہے اس عوام کو بھی پتہ چلے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میرا ایک سوال ہے سندھ میں سیلاب سے کیا فرق پرے گا اس کا تو زیادہ تر حصہ ریگستان پر مشتمل ہے۔ میرا ناقص علم کہتا ہےکہ نقصان تو ضرور ہوگا لیکن خیبر پی کے سے کم،
پلیز میری بات کو نیگیٹو نا لیا جائے میرے سوال کی بنیاد زبانی معلومات ہیں۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
| بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (31-07-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ حیدرآباد بائی پاس ٹول پلازہ سے لےسکھر تک سفر بائی روڈ کریں تو ہائی وے کے دونوں اطراف میں آپ کو ہری بھری مختلف اقسام کی فصلیں نظر آئیں گی۔ جس کا مطلب ہے کہ پانی موجود ہے جبھی تو فصل اگائی گئی ہے۔"یہ منظرمیں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھاہے"۔ پانی کا رونا سندھی قوم پرست روتے ہیں۔ہاں پانی کی کمی کچھ علاقوں میں ہے مثلا ضلع تھر پارکر، ساحلی علاقے، یا وہ علاقے جو نہروں کے ٹیل پر ہیں وہاں پانی نہیں پہنچ پاتا یا راستے میں چوری کرلیا جاتاہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | بلال اویسی (31-07-10) |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
والسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سیلاب کی تباہ کاریوں کاسلسلہ جاری ، خیبر پختونخوامیں ہلاکتوں کی تعداد800آزادکشمیرمیں47سے زائدہوگئی، مجموعی طورپر10لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے13ہزار سے زائد سیاحوں سمیت ہزاروں افراد متاثرہ علاقوں میں محصور ، نوشہرہ چارسدہ اور میانوالی زیر آب سینکڑوں پل اور مکانات سیلابی ریلے میں بہہ گئے کھڑی فصلیں تباہ ،28ہیلی کاپٹر ڈیڑھ سو کشتیاں پاک فوج کے جوان اور دیگر ادارے امدادی سرگرمیوں میں مصروف:
|
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (01-08-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
سیلاب اور بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے خونی سیلاب خیبرپختونخواہ میں تباہی پھیلانے کے بعد پنجاب میں داخل ہوگیا ہے۔
Daily Ausaf::سیلا ب کی تباہ کاریاں جاری ، ہلاکتیں ایک ہزار ہوگئیں
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج میں نے کوٹری بیراج اور حیدرآباد کے علاقوں مثلا قاسم آباد، حسین آباد اورلطیف آباد میں دریائے سندھ کے بند کا معائنہ کیا ابھی حالات نارمل ہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (01-08-10), حسنین ایوب (02-08-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,143
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,250 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس طرح کے کوسنے نامناسب ہوتے ہیں
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے اٰل عمران 160 |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 625
کمائي: 11,683
شکریہ: 0
344 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان ميں سيلاب : وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا بيان http://www.keepandshare.com/doc/2122...5-am-184k?da=y فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس قوم سے اس کا حکمران ہی مخلص نہ ہو تو قوم کیا کرے ؟؟؟؟ پورا ملک برباد ہو رہا ہے سیلاب سے مگرصاحب تفریح کر رہے ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, گوئی, گزرے, پیش, پانی, لاکھ, نیوز, مطابق, اگست, اونچے, ابھی, اسلام, تعالی, خبر, خطرہ, دیکھی, دنیا, دریائے, درمیانی, درجے, رحم, سیلاب, سیلابی, سندھ, شب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آسیہ بی بی کیس پر سلمان تاثیر کے موقف نے مذہبی حلقوں میں نفرت پیدا کی | گلاب خان | خبریں | 2 | 08-01-11 04:15 AM |
| کیا کوئی خود کو خلافت کے لیے پیش کر سکتا ہے؟ حضرت علی اور حسین رضی اللہ عنھما کا اس بارے میں کیا عمل | منتظمین | اسلام اور معاشرہ | 44 | 04-08-10 06:09 PM |
| بولٹن مارکیٹ میں جلاؤ گھیراؤ،پولیس و رینجرز کہاں تھی، الطاف حسین | محمدعمر | خبریں | 9 | 07-01-10 11:29 AM |
| ملتان میں سیکورٹی ریڈ الرٹ، اسٹیڈیم قلعے کا منظر پیش کررہا ہے | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 26-10-07 10:03 AM |
| سانحہ کراچی:صدر مشرف تحقیقات میں تعاون کی پیشکش قبول کریں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-10-07 09:07 PM |