واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 03:53 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی

جدّہ (جنگ نیوز) سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے باعث 5 بھارتی حجاج جاں بحق جبکہ19 زخمی ہوگئے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیاکے مطابق48 بھارتی حجاج جنکا تعلق ریاست کیرالہ سے تھا، مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ جارہے تھے کہ مکہ سے 15کلو میٹر دور الرابائی کے مقام پر ان کی بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس سے بس میں سوار 3 خواتین سمیت 5 حاجی جاں بحق جبکہ19 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کردیا گیاہے۔ بھارتی حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ٹریفک, نیوز, مکہ, معلوم, خواتین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی مفتی اعظم نے عمرے کے دوران ماسک پننے کو جائز قرار دیدیا کنعان عمرہ و حج 0 19-08-09 11:12 PM
خودکش یا خودکشی القاعدہ کے اقدامات جہاد کے زمرے میں نہیں آتے سعودی مفتی شیخ صالح الفوزان Real_Light خبریں 3 03-05-09 01:30 PM
غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملے ،19 فلسطینی شہید ،حماس کا 3 روزہ سوگ کا اعلان ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 11:27 AM
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 09:36 AM
سعودی سفارتخانے کاوضاحتی بیان چاچا کمال خبریں 0 09-12-07 02:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger