| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی
جدّہ (جنگ نیوز) سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے باعث 5 بھارتی حجاج جاں بحق جبکہ19 زخمی ہوگئے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیاکے مطابق48 بھارتی حجاج جنکا تعلق ریاست کیرالہ سے تھا، مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ جارہے تھے کہ مکہ سے 15کلو میٹر دور الرابائی کے مقام پر ان کی بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس سے بس میں سوار 3 خواتین سمیت 5 حاجی جاں بحق جبکہ19 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کردیا گیاہے۔ بھارتی حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ٹریفک, نیوز, مکہ, معلوم, خواتین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سعودی مفتی اعظم نے عمرے کے دوران ماسک پننے کو جائز قرار دیدیا | کنعان | عمرہ و حج | 0 | 19-08-09 11:12 PM |
| خودکش یا خودکشی القاعدہ کے اقدامات جہاد کے زمرے میں نہیں آتے سعودی مفتی شیخ صالح الفوزان | Real_Light | خبریں | 3 | 03-05-09 01:30 PM |
| غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملے ،19 فلسطینی شہید ،حماس کا 3 روزہ سوگ کا اعلان | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 11:27 AM |
| سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-12-07 03:53 PM |
| سعودی سفارتخانے کاوضاحتی بیان | چاچا کمال | خبریں | 0 | 09-12-07 02:08 PM |