واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب میں بھی "سوائن فلو " کی بیماری پہنچ چکی ہے ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-09, 03:29 AM   #1
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سعودی عرب میں بھی "سوائن فلو " کی بیماری پہنچ چکی ہے ۔

سعودی عرب میں بھی "سوائن فلو " کی بیماری پہنچ چکی ہے ۔

حکومت سعودیہ نے مورخہ 18 جون کو مکہ مکرمہ میں پہلے سوائن فلو کیس کی تصدیق کر دی -
حکومت جہاں حج کی تیاریاں کر رہی ہے وہاں فلو سے بچائو کے انتظامات بھی تیزی سے شروع کر رہی ہے - اس سے قبل مدینہ میں بھی تین کیس ہو چکے ھیں ، جس سے ملک میں اس وقت کل 29 افراد اس بیماری میں مبتلا ہو چکے ھیں ۔
حکومت کی پوری کوشش ہو گی کہ اس بیماری پر حج کے موقع سے قبل پوری طرح قابو پا لیا جائے جب کہ تمام دنیا سے 20 لاکھ سے زائد مسلمان اپنے خدا کے حضور " لبیک - - لبیک " کہتے ہوئے حاضر ہوں گے - سعودی عرب اس وقت WHO کے عالمی ادارے کے ماہرین کے ساتھ مل کر اقدامات کر رہا ہے -
حج کے علاوہ بھی بہت سے عشاق رمضان ا لمبارک کا مہینہ مقامات مقدسہ پر گزارنے کے لیئے آتے ھیں -
ہم خدا کے حضور دعا کرتے ہیں کہ وہ ان حقیر کوششوں میں برکت اور شفاء رکھ دے اور اس مبارک موقع پر ہر ایک کو اپنی امان میں رکھے ۔ اور سب خیریت سے آئیں اور خیریت سے جائیں - آمین
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (02-07-09), محمدعدنان (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 03:42 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,133
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین
ثم آمین ۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
مکہ, موقع, خدا, دعا, رمضان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
قوم کو بیچا بھی تو کتنے سستے داموں "اوبامہ کی جنگ"کتاب میں انکشافات جاویداسد خبریں 2 14-10-10 04:44 AM
اقوام متحدہ بھی " انسان دشمن " نکلی، سوئس اخبار جاویداسد خبریں 1 03-10-10 03:25 PM
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی "پاکستان کے ”اسلامی بھائی “ کہاں ہیں " فرحان دانش خبریں 20 21-08-10 07:41 PM
"" کبھی کوششں نہیں کرنا "" مژگان شعر و شاعری 4 06-12-07 10:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger