واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: سعودی عرب ،کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-07, 11:56 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,823
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: سعودی عرب ،کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی :::

::: سعودی عرب ،کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی :::

مکہ مکرمہ . . . . . . سعودی عرب ،کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔سعودی عرب میں منگل کو تیس لاکھ سے زائد عازمین نے فریضہ حج ادا کیا ۔آج سعودی عرب کے ساتھ ساتھ کویت اور متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی منائی جا رہی ہے اورلاکھوں فرزندان اسلام سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 01:04 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,240
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس عید پر
وہ میرے ساتھ نہیں
مگر وہ، اسکی یادیں ،اسکی باتیں
سب مجھے یاد ہیں
اس نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا
پھر میرے خیالوں میں کھوئے ہوئے
تصور کے کسی لمحے میں
دھیرے سے کہا ہو گا۔
عید مبارک
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
مکہ, اسلام, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
سعودی عرب میں عید دس ستمبرکو ہوگی جاویداسد خبریں 8 06-09-10 02:40 PM
سعودیہ میں آج عید ہے۔ عبداللہ حیدر عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 8 21-09-09 11:09 AM
عید کا چاند نظر آگیا ، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا ابن جلال خبریں 2 30-09-08 11:50 PM
سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی ابن جلال خبریں 4 30-09-08 11:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger