واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب، پاکستان کو اٹھارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالرکا قرضہ فراہم کریگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-08, 01:32 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سعودی عرب، پاکستان کو اٹھارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالرکا قرضہ فراہم کریگا

سعودی عرب، پاکستان کو اٹھارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالرکا قرضہ فراہم کریگا

سعودی عرب، پاکستان کو اٹھارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالرکا قرضہ فراہم کریگا
اسلام آباد…سعودی عرب، پاکستان کو آسان شرائط پر اٹھارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالرکا قرضہ فراہم کرے گا۔یہ بات اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سعودی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات کے موقع پر کہی گئی۔ اس میں سے چار کروڑ ڈالر،، گولان گول ہائڈرو پاور پروجیکٹ کے لیے مختص کیے جائیں گے۔ جبکہ چودہ کروڑ ستر لاکھ ڈالر زلزلے سے متاثرہ علاقوں بالاکوٹ اور راول کوٹ میں ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کیے جائیں گے۔ ملاقات میں سعودی عرب نے غیرسرکاری اداروں کے ذریعے بارہ کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی بھی پیش کش کی۔ ملاقات میں پاکستانی حکام نے ملک میں سعودی ترقیاتی فنڈ کے قیام کی بھی تعریف کی۔ اس فنڈ کے تحت سعودی عرب، پاکستان میں سینتالیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر کے دس ترقیاتی منصوبوں کیس لیے سرمایہ فراہم کرے گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, وزیر, موقع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب کے پاکستانی یاسر عمران مرزا عمومی بحث 31 13-11-09 05:58 PM
امریکا پاکستان کو اٹھارہ ایف سولہ طیارے فراہم کریگا Real_Light خبریں 16 15-10-09 03:16 PM
کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟ عبداللہ حیدر 1971 اور مشرقی پاکستان 51 06-10-08 03:43 PM
بلوچستان کی 38رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،محکموں کا اعلان آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 02:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger