واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سعودی عرب، نئے عمرہ موسم کا آغاز 15 مارچ 2008 سے ہوگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 12:54 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سعودی عرب، نئے عمرہ موسم کا آغاز 15 مارچ 2008 سے ہوگا

سعودی عرب، نئے عمرہ موسم کا آغاز 15 مارچ 2008 سے ہوگا

ریاض ۔۔۔۔۔۔۔ سعودی وزارت حج نے اعلان کیا ہے کہ نئے عمرہ موسم کا آغاز اس سال 15 مارچ 2008ء سے کیا جائے گا۔ نئے ضوابط کے مطابق گذشتہ 2 برسوں کے دوران غیرقانونی قیام کرنے والے کسی بھی معتمر کو عمرہ ویزا نہیں دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مختلف ممالک میں کوٹہ سسٹم کی بھی پابندی کرائی جائے گی۔ عمرہ ویزا سال کے تمام مہینوں میں متوازن شکل میں دیئے جائیں گے۔ ذرائع کا اندازہ ہے کہ گذشتہ عمرہ موسم میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ معتمرین غیرقانونی طور پر ٹھہر گئے تھے۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
سال, ضوابط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
بہترین کارکردگی دکھانے والے اراکین برائے سال 2008 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 311 07-09-09 05:47 PM
سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی میاں شاہد خاص آفرز اور اعلانات 188 13-01-09 01:54 AM
مان گئے مغل عظم 2008 یحیٰی گانے 4 11-10-08 09:05 PM
2008 کا فقیر ابو عمار قہقہے ہی قہقے 2 04-05-08 04:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger