| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سعودی خواتین کو وکالت کی اجازت خواتین کے لیے عام مقامات پر پردہ لازمی ہے سعودی عرب میں ایک ایسا قانون بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جس کے تحت خواتین وکلا پہلی بار عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کر سکیں گی۔ سعودی عرب کے وزیرِ انصاف محمد العیسیٰ کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ شاہ عبداللہ کے اس منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد ملک کے لیے ایک نظام قانون تشکیل دینا ہے۔ یہ قانون جلد ہی جاری کر دیا جائے گا اور اس کے تحت خواتین وکلا کو عدالتوں میں طلاق اور بچوں کی سپردگی سمیت عائیلی مقدمات کی عدالتوں میں پیروی کا اختیار مل جائے گا۔ اس وقت سعودی عرب میں خواتین وکلا پیچھے رہ کر صرف سرکاری اور عدالتی دفاتر میں کام کرتی ہیں۔ نئی قانون سازی کے بعد سعودی خواتین کو گواہوں کی موجودگی کے بغیر بھی بہت سے کاموں کو مکمل کر نے کی اجازت حاصل ہو جائے گی۔ عرب نیوز کے مطابق وزارتِ قانون کے اہلکار عثمان المرداس کا کہنا ہے کہ نئے قانون کے نفاذ کے بعد خواتین کو یہ حق بھی حاصل ہو جائے گا کہ وہ کسی گواہ کی موجودگی کے بغیر صرف اپنی شناخت دکھا کر بھی تصدیقی امور کی تکمیل کر سکیں گی۔ مردانہ سرپرستی کے نظام کے تحت سعودی خواتین کو نامحرم مردوں سے الگ رہنا ہوتا ہے۔ ان کے لیے لازی ہے کہ وہ عام مقامات پر کہیں مکمل اور کہیں کم پردہ کریں۔ انہیں ڈرائیونگ کی اجازت نہیں ہوتی اور پینتالیس سال سے کم عمر کی خواتین کو سفر کے لیے مردوں سے اجازت لینی ہوتی ہے۔ اسی طرح انہیں ملازمتوں کے لیے بھی مردوں کی اجازت پر انحصار کرنا ہوتا ہے۔ لیکن اب بہت سے تبدیلیاں لائی جا رہیں ہیں، جن میں یہ بات بھی شامل ہے کہ اکیلی عورتیں ہوٹل میں قیام کر سکیں گی۔ گزشتہ سال ایک ایسے سینئر عالم دین کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی اس یونیورسٹی پر تنقید کی وجہ الگ کر دیا تھا جس میں مخلوط تعلیم کی شروع کی گئی ہے۔ مذکورہ عالم شیخ سعد نے کہا تھا کہ کسی بھی یونیورسٹی میں مخلوط تعلیم یا مخالف جنسوں کا ملنا بدی اور گناہِ عظیم ہے۔ ماخذ/ لنک
__________________
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-02-10), فیصل ناصر (01-03-10), پاکستانی (02-03-10), یاسر عمران مرزا (12-01-11), ڈاکٹرنور (25-02-10), عامرشہزاد (01-03-10), عبداللہ آدم (28-02-10), عبداللہ حیدر (01-03-10), عدنان دانی (01-03-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دن چڑھ گیا ماموں۔۔۔ اب جاگ جاو
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایک ارض حرمین رہ گئی تھی اخلاق باختگی سے محروم۔سو اس کو بھی اس چشمہ صافی سے سیراب کرنے کی تیاریاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو آغاز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (12-01-11), راجہ اکرام (01-03-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آگے جو بھی ہو گا اچھا نہیں ہو گا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین -------------------- |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (01-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,822
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی اس میں کیا حرج ہے ؟
اگر خواتین پردے میں ہوں تو چاہے گاڑی چلائیں یا وکلالت کریں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (01-03-10), حیدر Rehan (01-03-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
سعودی عرب میں عورت کا ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہوتا۔ ![]() وکالت پردے میں نہیں ہوتی، نہیں تو یہ پہچاننا مشکل ہو جائے گا کہ وکیل کون ھے اور مجرم کون۔ جج کی کرسی پر بھی کوئی؟؟؟؟؟ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
انسان آزاد پیدا ہوا ہے آزادی ہر مرد و عورت کا حق ہے ۔
آزادی کا سورج طلوع ہوہی جائے گا ۔۔۔۔۔۔انشااللہ 3 سال پہلے ایک خبر جنگ اخبار میں آئی تھی کہ سعودی حکومت کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون نے بہت سی مشکلات اور جان خطرے میں ڈال کر طلاق کا کیس فائل کیا اور طلاق حاصل کرلی جو کہ ایک بڑی کامیابی تھی ۔۔۔۔۔ اور اج یہ خبر 3 سال کے بعد اچھی امید کی کرن ہے ۔۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پوری اسلامی تاریخ میں عورت تو ایک طرف خود وکیل کا تصور بھی نہیں ملتا چہ جائیکہ
جس عورت کو قرآن گھروں میں ٹکنے کو کہتا ہے اسے آآآآآزادی کے نام پر سر بازار لایا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ رے خادم الحرمین الشریفین۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جناب اس میں خادم حرمین شریف اکیلے نہیں ہوتے، کوئی بھی فیصلہ الجنہ/بورڈ کی مرضی کے بغیر تہہ نہیں ہوتا، یہ ایک انسان کے کہنے سے نہیں ہوتا، اگر کوئی خواتین وکیل بنتی ھے تو وہ عورتوں کے ہزاروں مسائل پر بات کر سکتی ھے، مثلاً کوئی بھی عورت اپنا کیس کورٹ تک نہیں لے جا سکتی کیونکہ اسے پہلے ہی کہہ دیا جاتا ھے کہ وکیل بہت ہی الٹے سیدھے سوال کرے گا اور سب کے سامنے انہیں فیس کرنا ہو گا تو اس طرح مزید بے عزتی کے ڈر سے خواتین اپنا کیس نہیں کر پاتیں، اگر خواتین وکیل بنے گی تو وہ عورتوں کے بہت سے مسائل سے گھرے کیسیز پر بات کر سکتی ھے۔ ہر ملک کے قانون حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہتری کے لئے ہی بنائے جاتے ہیں۔ باقی ہر ایک کی اپنی اپنی رائے ھے والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-03-10), منتظمین (01-03-10), ابرارحسین (01-03-10), حیدر Rehan (02-03-10), عبداللہ آدم (01-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,822
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھئے یہ ایک بڑی غلط فہمی ہے کے عورتوں صرف گھر میں ہی رہیںاور باہر کی دنیا ان پر حرام ہے
وقت اور حالات کی مناسبت سے عورتیں سارے کام کرسکتی ہیں بس احکام الہی کا خیال رکھیں کے باہر جانے آنے کے کیا آداب و شرائط ہیں گفتگو کس طرز پر کرنی ہے اوڑھنا ڈھانپنا کیسے ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اصل میں ہی ایک بتدریج عمل ہوتا ہے اور آخر کار وہی ہوتا ہے جو گورپاچوف نے ایک دفعہ کہا تھا کہ ((ہم عورتوں کو گھر واپس لے جانا چاہتے ہیں لیکن اب ھمیں راستہ نہین مل رھا۔۔۔۔۔۔۔۔))۔
جس ٹریک پر امریکہ باقی مسلم دنیا کو مدت سے چڑھا چکا ہے اسی طرف اب سعودی عرب کی پیش قدمی کروائی جا رہی ہے۔یونیورسٹیز میں مخلوط تعلیم بھی اسی کی ایک کڑی ہے، اور جو عالم ان کی مخالفت کر رہے تھے انہیں سرے سے مجلس شورٰی سے ہی نکال دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | عبداللہ حیدر (02-03-10), عروج (12-01-11) |
![]() |
| Tags |
| color, نیوز, مکمل, مقصد, منصوبہ, مخلوط, world, بچوں, تعلیم, جلد, خواتین, سفر, سال, سائنس, شناخت, طلاق, عورتیں, عالم, عبداللہ, عثمان, عدالتی, عدالتوں, عرب, عظیم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چینی خواتین کو توڑ پھوڑ کی اجازت | گلاب خان | عورت کہانی | 7 | 12-01-11 01:52 PM |
| سعودی عرب میں خواتین کے لئے ہوٹل کھل گیا | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 3 | 06-11-08 04:31 PM |
| سعودی عرب: خواتین کا پہلا ہوٹل !!! | قیصرجی | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-11-08 02:46 AM |
| تیل کی قیمتوں کے حوالے سے سعودی عرب سے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ | ابن جلال | خبریں | 2 | 19-09-08 08:56 PM |
| سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:15 AM |