| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سعودی ایر لائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی
جیو ٹی وی رپورٹ کراچی...سعودی ایرلائنز کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز 715 میں بم رکھے جانے کی اطلاع غلط ثابت ہوئی ،15 پر دھمکی آمیز فون کال ایک خاتون نے کی جس کے موبائل فون کے نمبر کا پتا چلالیا گیا ہے۔آج صبح پولیس ہیلپ لائن 15 کو ایک خاتون کی ٹیلی فون کال موصول ہوئی جس میں سعودی ایرلائنز کی جناح انٹرنشنل ایرپورٹ کراچی سے جدہ جانے والی پرواز ایس وی 715 میں بم کی موجودگی کی اطلاع دی گئی ، جس کے فوری بعد ایرپورٹ سیکورٹی فورس نے طیارے کوایرپورٹ کے دور افتادہ مقام پہنچا دیا جہاں طیارے کو مسافروں اور سامان سے خالی کرا لیا گیا ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دو گھنٹے ک جانچ پڑتال کے بعد طیارے اور مسافروں کے سامان کو محفوظ قرار دے کر سعودی ایرلائنز کے طیارے کو پرواز کی اجازت دے دی گئی ،طیارے میں 140 مسافر سوار تھے ۔ ایرپورٹ سیکورٹی فورس کے زرائع کے مطابق دھمکی آمیز فون کال کرنے والی خاتون کے موبال ٹیلی فون نمبر کا پتا چلالیا گیاہے اور متعلقہ اداروں نے اس کی تحقیقات شروع کردی ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پولیس, موبائل, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چکھوٹی نہیں کھوٹی | محمد کاشف حبیب | دلچسپ اور عجیب | 9 | 15-05-11 01:55 PM |
| ازدواجی زندگی خوشگواربنانے کےلئے چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر اندازی کریں | جاویداسد | عمومی بحث | 1 | 15-05-11 01:37 PM |
| چھوٹی چھوٹی باتیں | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 29-11-08 06:56 PM |
| حسن اخلاق اور چھوٹی چھوٹی نیکیاں،!!!!! | عبدالرحمن سید | اخلاق و آداب | 3 | 20-08-08 02:21 PM |
| چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں | پاکستانی | یہی ہے رختِ سفر | 3 | 09-08-07 03:25 PM |